ETV Bharat / sukhibhava

Swarn Prashan Drop سورن پراشن کی گولڈن ڈراپ بچوں کے لیے مفید

سوامی پورنانند میموریل آیورویدک اسپتال نے سورن پراشن کی گولڈن ڈراپ بنائی ہے۔ یہ ڈراپ بچوں میں قوت مدافعت کو بڑھانے میں ہی نہیں بلکہ بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

author img

By

Published : Dec 17, 2022, 3:18 PM IST

سورن پراشن کی گولڈن ڈراپ بچوں کے لیے مفید

حیدرآباد: بچوں میں قوت مدافعت کو بڑھانے کے لیے سوامی پورنانند میموریل آیورویدک اسپتال نے سورن پراشن کی گولڈن ڈراپ بنائی ہے۔ یہ ڈراپ بچوں میں قوت مدافعت کو بڑھانے میں ہی نہیں بلکہ بچوں کی جسمانی اور ذہنی نشوونما میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔

دور قدیم میں دادی اماں کے گھریلو نسخے بچوں کے قوت مدافعت کو مضبوط بنانے اور بیماریوں سے محفوظ رکھنے میں بہت کارآمد ثابت ہوتے تھے۔ آج کے دور میں ان گھریلو نسخوں کا استعمال نہ کے برابر ہوگیا ہے۔ آج کے دور میں لوگ صرف ادویات پر منحصر ہوچکے ہیں۔ جس کی وجہ سے بچوں کی قوت مدافعت کم ہوتی جارہی ہے۔ بچوں کی قوت مدافعت بڑھانے کے لیے سوامی پورنانند میموریل آیورویدک اسپتال نے سورن پراشن کا گولڈن ڈراپ بنایا ہے جو بچوں کو دیا جارہا ہے۔

پشیہ نکشتر کے دن دی پلائی جاتی ہے یہ دوا

یہ گولڈن ڈراپ نہ صرف بچے کی قوت مدافعت بڑھانے میں مدد کرتا ہے بلکہ بچے کی جسمانی اور ذہنی نشوونما میں بھی مدد کرتا ہے۔ اس ڈراپ کی خاص بات یہ ہے کہ اسے مہینے میں ایک بار پشیہ نکشتر کے دن ہی دیا جاتا ہے۔ اس سلسلے میں ڈاکٹر ابھیشیک کوشل، ایم ڈی سوامی پورنانند میموریل آیورویدک اسپتال منڈی نے بتایا کہ سورن پراشن سنسکار میں بچوں کو آیورویدک جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ ادویات پلائی جاتی ہیں۔ یہ رسم ہر مہینے میں ایک بار پشیہ نکشتر کے دن ادا کی جاتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 6 ماہ سے 16 سال تک کے بچوں میں سورن پراشن سنسکار کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں:

والدین نے کیا کہا

بچوں کے والدین بتایا کہ سورن پراشن گولڈن ڈراپ بچوں کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو رہا ہے۔ اسے کھلانے کے بعد بچوں کی قوت مدافعت میں مزید اضافہ ہورہا ہے۔ بچوں کو نزلہ زکام سے نجات ملتا ہے۔ ڈراپ پلانے کے بعد بچوں کو بہت کم اینٹی بائیوٹک دینے کی ضرورت پڑتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.