ETV Bharat / sukhibhava

Home Remedies For White Hair سفید بالوں کو سیاہ کرنے کے کچھ گھریلو نسخے - white of hair and beard is common

بال اور داڑھی کا سفید ہونا اب عام بات ہوگیا ہے۔ کم عمری میں آگر آپ کی داڑھی اور بال سفید ہوگئے ہیں۔ تو قدرتی طور پر سیاہ کرنے کے لیے کچھ گھریلو نسخے اپنا سکتے ہیں۔ Some Home Remedies for black Hair

سفید بالوں کو سیاہ کرنے کے کچھ گھریلو نسخے

author img

By

Published : Nov 22, 2022, 4:03 PM IST

حیدرآباد: ملک میں موجودہ وقت میں لمبی داڑھی اور مونچھیں رکھنے کا فیشن ٹرینڈ چل رہا ہے۔ اداکار ہوں یا عام آدمی، ہر کوئی اس ٹرینڈ کو فالو کر رہا ہے۔ یہ نہ صرف آپ کی شخصیت میں چار چاند لگاتا ہے بلکہ بلکہ آپ کے اعتماد کو بھی بڑھاتا ہے، لیکن اکثر لوگوں کے بال اور داڑھی کم عمری میں ہی سفید ہو جارہے ہیں جو بہتر محسوس نہیں ہونے دیتا ہے، حالانکہ بال سفید ہونے کے کئی وجوہات ہوسکتے ہیں تاہم بالوں کو سیاہ کرنے میں کئی گھریلو نسخے کافی حد تک موثر ہوتے ہیں۔ اسی طرح سفید داڑھی کی وجہ سے بھی لوگ کافی شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔ اس اگر آپ سفید بالوں سے چھٹکارا پانے کا طریقہ تلاش کر رہے ہیں اور اپنی داڑھی کو قدرتی طور پر سیاہ کرنا چاہتے ہیں تو چند آسان اور موثر گھریلو ٹوٹکے استعمال کرسکتے ہیں۔ Some Home Remedies for black Hair

پیاز

دو چمچ پیاز کا رس، 7-8 پودینے کے پتے، آدھا پیالہ ارہر اور 1 آلو ایک ساتھ پیس کر۔ اسے داڑھی کے بالوں میں لگانے سے فائدہ ہوگا۔ سفید داڑھی اور کالے بالوں کے لیے یہ ایک موثر گھریلو علاج ہے۔ Some Home Remedies for black Hair

گائے کا دودھ

سفید داڑھی اور بالوں کو سیاہ کرنے کے لیے گائے کے دودھ سے بنے مکھن کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔ گائے کے بنے مکھن سے روزانہ سفید بالوں کی مالش کرنی چاہیے۔ اس سے بالو سیاہ ہوتے ہیں۔ لیکن خیال رہے کہ مساج ہلکے ہاتھ سے کرنا ہے۔ ورنہ اس کے برعکس نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ Some Home Remedies for black Hair

پپیتا

آدھا پیالہ پپیتا پیس لیں اور اس میں ایک چٹکی بھر ہلدی اور ایک چمچ ایلوویرا کا رس ڈال لیں اور اسے داڑھی پر لگائے، اس نسخے کی وجہ سے داڑھی کی سفیدی دور رہے گی۔Some Home Remedies for black Hair

پھٹکڑی

بالوں کو سیاہ کرنے میں پھٹکری کو کافی اہم سمجھا جاتا ہے۔ پھٹکری کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ اس کے بعد اس پاؤڈر میں عرق گلاب ملا کر اس کا پیسٹ بنا لیں پھر سفید داڑھی پر لگائیں۔ اس سے فائدہ حاصل ہوگا۔Some Home Remedies for black Hair

آولا

اگر داڑھی سفید ہو رہی ہے تو آولے کا جوس ایک ماہ تک مسلسل پینا فائدہ مند ہے۔ اس سے داڑھی سفید نہ ہونے میں مدد ملے گی۔ Some Home Remedies for black Hair

مزید پڑھیں:

کری پتا

کری پتیوں کو ناریل کے تیل میں ابال کر ٹھنڈا ہونے کے بعد اس سے داڑھی کی مالش کریں۔ آپ کو جلد ہی اس کا اثر نظر آئے گا۔ اس کے علاوہ اس کے کچھ پتے 100 ملی لیٹر پانی میں اس وقت تک ابالیں جب تک پانی آدھا نہ ہوجائے۔ نیم گرم ہونے پر اسے پی لیں، یہ بھی بالوں کی سفیدی دور کرنے میں فائدہ مند ہے۔ Some Home Remedies for black Hair

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.