ETV Bharat / sukhibhava

Corona Cases in Russia روس میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 7518 نئے کیسز - Corona cases in Russia

روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 7,518 نئے COVID-19 کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس سے ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر مجموعی طور پر 21,394,360 ہو گئی ہے۔

روس میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 7518 نئے کیسز

author img

By

Published : Oct 27, 2022, 5:23 PM IST

ماسکو: روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے درمیان 7,518 نئے COVID-19 کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس سے ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد بڑھ کر مجموعی طور پر 21,394,360 ہو گئی ہے۔ سرکاری مانیٹرنگ اینڈ رسپانس سینٹر نے بدھ کو یہ اطلاع دی۔ Russia reports 7,518 new Covid cases

مزید پڑھیں:

شنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق، مرکز نے بتایا کہ ملک بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 80 کے ساتھ ہی 389,790 ہو گئی ہے، جب کہ کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 11,517 کے ساتھ بڑھ کر 20,751,864 ہو گئی ہے۔ اس درمیان صرف ماسکو میں 1,039 نئے کیسز رپورٹ ہوئے سے جس سے کل کیسز 3,227,109 ہو گئے۔ Russia reports 7,518 new Covid cases

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.