ETV Bharat / sukhibhava

Ready-To-Eat Meals Can Kill You: پیک شدہ کھانا اور منجمد پیزا آپ کو جلد ہلاک کر سکتا ہے - Death from eating packaged food on rise in Brazil

الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا روزانہ استعمال آپ کو جلد ہلاک کر سکتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق الٹرا پروسیسڈ فوڈز میں کوئی بھی غذا مکمل نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ برازیل میں 2019 میں 57 ہزار افراد قبل از وقت موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔ Ready-To-Eat Meals Can Kill You

پیک شدہ کھانا اور منجمد پیزا آپ کو جلد ہلاک کر سکتا ہے

author img

By

Published : Nov 10, 2022, 11:08 AM IST

نیویارک: الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا روزانہ استعمال آپ کو جلد ہلاک کر سکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے مطابق 2019 میں برازیل میں ہونے والے 10 فیصد سے زیادہ اموات پر مطالعہ کیا گیا تھا۔ امریکن جرنل آف پریونٹیو میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں محققین نے کہا کہ الٹرا پروسیسڈ فوڈز میں کوئی بھی غذا مکمل نہیں ہے، یہی وجہ ہے کہ برازیل میں 2019 میں 57 ہزار افراد قبل از وقت موت کے منہ میں چلے گئے تھے۔ Ready-To-Eat Meals Can Kill You

ریڈی ٹو اٹ یا ہٹ صنعتی فارمولیشنز۔ جو کھانوں سے نکالے گئے اجزا سے بنائے جاتے ہیں یا لیبارٹریوں میں تیار کئے جاتے ہیں، آہستہ آہستہ بہت سے ممالک میں یہ فوڈ روایتی کھانوں میں شمار کیے جانے لگے ہیں اور بڑی تعداد میں لوگ اس کے عادی بھی ہوتے جارہے ہیں۔ ساؤ پاؤلو یونیورسٹی کے پرنسپل تفتیش کار، ایڈوآڈرے اے ایف۔ نیلسن نے کہا، "پچھلے اسٹڈیز میں سوڈیم، چینی اور ٹرانس وسا، کے علاوہ مخصوص کھانے یا مشروبات کا صحت پر ہونے والے اثرات پر مطالعہ کیا گیا تھا۔" Death from eating packaged food on rise in Brazil

انہوں نے کہا، "ہمارے علم کے مطابق، آج تک کسی بھی تحقیق میں قبل از وقت موت کی وجہ کے طور پر الٹرا پروسیسڈ فوڈز کے اثرات کا اندازہ نہیں لگایا گیا ہے۔ ان کھانوں کے استعمال سے ہونے والی اموات کے بارے میں جاننا ضروری ہے۔" غذائی پیٹرن میں تبدیلی بیماری اور قبل از وقت موت کو روک سکتی ہے جس میں پیک شدہ سوپ، چٹنی، پیزا، پیک شدہ کھانا، ہاٹ ڈاگ، ساسیج، سوڈا، آئس کریم اور اسٹور سے خریدی گئی کوکیز، کیک، کینڈی وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔ Prepared Meal, Frozen Pizza Can Kill You Quickly

انہوں نے بتایا کہ اس تحقیق کی مدت کے دوران برازیل میں تمام عمر کے گروپوں اور جنسوں میں الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا استعمال 13 فیصد سے 21 فیصد تک کیا جارہا تھا ۔جس کی وجہ سے 2019 میں 30 سے ​​69 سال کی عمر کے کل 5,41,260 بالغ افراد قبل از وقت موت کے منہ میں چلے گئے، جن میں سے 2,61,061 ایسے تھے جن کے امراض کو روکا جاسکتا تھا۔ تحقیق سے پتا چلا کہ اس سال تقریباً 57,000 اموات کی وجہ صرف الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا استعمال ہو سکتا ہے، جو کہ 30 سے ​​69 سال کی عمر کے بالغوں میں قبل از وقت ہونے والی تمام اموات کا 10.5 فیصد ہے۔ محققین نے مشورہ دیا کہ اعلی آمدنی والے ممالک جیسے کہ امریکہ، کینیڈا، برطانیہ اور آسٹریلیا میں، جہاں الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا استعمال بڑے تعداد میں کئے جاتے ہیں، وہاں کثیر تعداد میں لوگ اس سے متاثر بھی ہوتے ہیں۔Prepared Meal, Frozen Pizza Can Kill You Quickly

مزید پڑھیں:

ضرورت سے زیادہ پروسیس شدہ کھانوں کے استعمال کو کم کرنے اور صحت مند کھانے کے انتخاب کو فروغ دینے کے لیے صحت عامہ کے کی جانب سے کئی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ نیلسن نے کہا، "الٹرا پروسیسڈ کھانے کی کھپت کئی بیماریوں کے نتائج سے منسلک ہے، جیسے موٹاپا، دل کی بیماری، ذیابیطس، کینسر اور دیگر بیماریاں، اور برازیل کے بالغوں میں یہ کھانا از وقت موت کی ایک اہم وجہ ہے۔" Prepared Meal, Frozen Pizza Can Kill You Quickly

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.