ETV Bharat / sukhibhava

Monkeypox Cases in US: امریکہ میں منکی پاکس کے کیسز 18 ہزار سے تجاوز - Monkeypox cases US exceed 18000

سی ڈی سی کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں منکی پاکس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18,000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ Monkeypox cases in United States exceed 18 thousand

امریکہ میں منکی پاکس کے کیسز
امریکہ میں منکی پاکس کے کیسز
author img

By

Published : Aug 31, 2022, 10:37 AM IST

واشنگٹن: سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (سی ڈی سی) کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں منکی پاکس سے متاثرہ افراد کی تعداد 18,000 سے تجاوز کر گئی ہے۔ Monkeypox cases in United States exceed 18 thousand

ڈی پی اے نیوز ایجنسی نے منگل کے روز اپنی تازہ ترین رپورٹ میں سی ڈی سی کے حوالے سے بتایا کہ امریکہ میں منکی پاکس کے کل 18,101 مثبت کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔ Monkeypox cases in United States

گزشتہ سات دنوں میں ملک میں منکی پاکس کے کل 2,916 نئے تصدیق شدہ کیس رپورٹ ہوئے تھے۔ سی ڈی سی کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ کیسز کے پھیلنے کی رفتار کم ہوگئی ہو لیکن قومی سطح پر یہ تعداد اب بھی بڑھ رہی ہے۔ Monkeypox Cases in US

مزید پڑھیں:

کیلیفورنیا میں 3,291 کیسز کے ساتھ سب سے زیادہ منکی پاکس کے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد نیویارک میں 3,197 اور فلوریڈا میں 1,870 منکی پوکس کے کیسز کے مریض ہائے گئے ہیں۔ منکی پاکس کے کیسز دنیا کے مقابلے میں سب سے زیادہ امریکہ میں ہیں۔

(آئی اے این ایس)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.