ETV Bharat / sukhibhava

Infertility In Women: خواتین میں بانجھ پن کے مسائل اور علامات - Infertility In Women

خواتین میں بانجھ پن کا مسئلہ روز بروز بڑھتا جا رہا ہے، بانجھ پن کے زیادہ تر مسائل میں سے تقریباً 35% مسائل ٹیوبل بلاکج کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ Infertility In Women

خواتین میں بانجھ پن کے مسائل اور علامات
خواتین میں بانجھ پن کے مسائل اور علامات
author img

By

Published : Dec 20, 2022, 1:12 PM IST

حیدرآباد: عالمی سطح پر بانجھ پن کا مسئلہ روز بروز بڑھتا جا رہا ہے، جو مختلف عمر کے لوگوں کو متاثر کررہا ہے۔ تاہم خواتین میں تولیدی کے مسائل عام ہیں، جو ان کے حاملہ ہونے کی صلاحیت کو ختم کر دیتا ہے۔ بانجھ پن کے زیادہ تر مسائل میں سے تقریباً 35% مسئلہ ٹیوبل بلاکج کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ خواتین تولیدی کے مسائل سے کس طرح متاثر ہوتی ہیں، یہ سمجھنا ضروری ہے۔ Infertility problems and symptoms in women

فیلوپین ٹیوب بلاکج سے مراد فیلوپین ٹیوب میں رکاوٹ کا پیدا ہونا ہے جو انڈوں کو مکمل طور پر فرٹیلائز ہونے سے روکتا ہے۔ فیلوپین ٹیوب خواتین کے تولیدی اعضاء کا سب سے اہم حصہ ہے جو انڈے کو بیضہ دانی سے بچہ دانی میں منتقل کرتی ہیں۔ فیلوپین ٹیوب میں بلاکج اسپرم کو انڈے سے ملنے اور امپلانٹیشن کے لیے بچہ دانی تک جانے سے روکتی ہے۔

فیلوپین ٹیوب بلاکج کی وجہ کیا ہے؟

فیلوپین ٹیوب بلاکج کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی ہے۔ تاہم کچھ عوامل ہیں جو اس حالت کے باعث بنتے ہیں۔ جیسے Infertility problems and symptoms in women

جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن

عام طور پر فیلوپین ٹیوب میں بلاکج STI کی وجہ سے ہوتی ہے جس سے کلیمائڈیا اور پیلوک سوزش کی بیماری کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

پیٹ کی سرجری: سرجری کے دوران ہوئی غلطی بھی بانجھ پن کی وجہ بنتی ہے، جیسے خاص طور پر اپینڈکس کا پھٹنا یا فیلوپین ٹیوبوں کی سرجری بلاکج کی وجہ ہوسکتی ہے۔

پیلوک انفلیمیٹری ڈیسیز (Pelvic Inflammatory Diseases): یہ عام طور پر STI کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جس کے نتیجے میں فیلوپین ٹیوب بلاک ہوجاتی ہے۔ پیٹ کی کوئی سابقہ ​​سرجری بھی اس بیماری کی سبب بن سکتی ہے۔

اینڈومیٹرییوسس

یہ ٹیوبل بلاکج کی ایک عام وجہ ہے۔ اینڈومیٹریل ٹشوز فیلوپین ٹیوبوں کے اندر بننا شروع ہو جاتا ہے، جس سے فیلوپین ٹیوب بلاک ہوجاتی ہے۔ Infertility problems and symptoms in women

Hydrosalpinx

اس حالت میں فیلوپین ٹیوب میں سیال جمع ہونے لگتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹیوب میں سوزش آجاتی ہے اور فیلوپین ٹیوب بلاک ہوجاتی ہے۔

اس حالت کو کیسے پہچانا جائے؟

فیلوپین ٹیوب میں بلاکج سنگین مسائل میں سے ایک ہے، اس کی کوئی بنیادی علامات ظاہر نہیں ہوتی ہے اور یہ طویل عرصے تک اس پر کسی کا دھیان نہیں جاتا ہے۔ زیادہ تر معاملات میں خواتین کو اس بات کا علم بھی نہیں ہوتا ہے کہ وہ بلاکج کے مسئلے کا شکار ہے۔ اس حالت کی سب سے عام علامات میں سے ایک علامات یہ ہے کہ مسلسل کوششوں کے باوجود بھی خواتین کا حاملہ نہیں ہونا۔ جب کہ کچھ دیگر علامات میں خواتین کے پیٹ میں درد کی بھی شکایات ہو سکتی ہے۔ Infertility problems and symptoms in women

  • ٹیوب بلاکج کی پیچیدگیاں
  • خواتین حاملہ ہونے کے قابل نہیں ہوتی ہیں
  • ٹیوب پر زخم کے نشان ہونا
  • جسم کے کسی اعضاء کو نقصان پہنچنا
  • جسم کے اندر خون کا بہنا
  • تولیدی راستے میں انفیکشن کا ہونا

علاج کے اختیارات اور طریقے کیا ہیں؟

اگرچہ ٹیوب بلاکج کی بنیادی علامات پوشیدہ ہیں، تاہم احتیاطی تدابیر ٹیوب بلاکج کو کم کر سکتے ہیں۔ ہماری طرز زندگی تولیدی کے مسئلے کو سنبھالنے میں مدد کر سکتی ہیں۔ اگر کسی خواتین میں بلاکج کی تشخیص ہو جاتی ہے، تو جلد از جلد مریض کو اپنا طبی علاج کرانا چاہئے جس کے مختلف اقسام درجہ ذیل شامل ہیں: Infertility problems and symptoms in women

In-Vitro Fertilization (IVF)

یہ ٹیوب میں ہونے والے بلاکج سے نمٹنے کے لیے سب سے زیادہ مقبول طریقوں میں سے ایک ہے۔

مزید پڑھیں:

سرجری

بلاک فیلوپین ٹیوب کو کھولنے کے لیے سرجری بھی کی جاتی ہے، اس کے علاوہ لیپروسکوپک سرجری کے ذریعے بھی ٹھیک کیا جاسکتا ہے۔Infertility problems and symptoms in women

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.