ETV Bharat / sukhibhava

Covid Vaccine Safe for Pregnant Women کووڈ ویکسین حاملہ خواتین میں اینٹی باڈیز کو بڑھاتی ہے - Covid vaccine safe for pregnant women

کووِڈ ویکسین حاملہ خواتین اور بچوں میں اینٹی باڈی کی سطح میں مزید اضافہ کرتی ہے۔ ایک نئی تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ جس حاملہ خواتین نے کوویڈ 19 ویکسینیشن کرائی تھیں ان میں کووڈ 19 سے متاثرہ خواتین کے مقابلے اینٹی باڈی کی سطح میں 10 گنا اضافہ دیکھا گیا۔

کووڈ ویکسینیشن حاملہ خواتین میں اینٹی باڈیز کو بڑھاتی ہے

author img

By

Published : Nov 11, 2022, 3:12 PM IST

نیویارک: کووِڈ ویکسین حاملہ خواتین اور بچوں میں اینٹی باڈی کی سطح کو مزید بڑھاتی ہے۔ یہ ہم نہیں کہہ رہے ہیں، ایک نئی تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ جس حاملہ خواتین نے ایم آر این اے کوویڈ 19 ویکسینیشن کرائی تھیں ان میں کووڈ 19 سے متاثرہ خواتین کے مقابلے اینٹی باڈی کی سطح میں 10 گنا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ یہاں تک کہ ان سے پیدا ہونے والے بچوں میں بھی یہ اضافہ درج کیا گیا ہے۔ covid vaccine boosts antibodies in pregnant women

فلاڈیلفیا کے چلڈرن ہسپتال (CHOP) اور امریکہ کی یونیورسٹی آف پنسلوانیا کے محققین کی ایک تحقیق، جو JAMA نیٹ ورک اوپن میں شائع ہوئی ہے، اس میں بتایا گیا ہے کہ ویکسینیشن اینٹی باڈیز کی منتقلی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ covid vaccine boosts antibodies in pregnant women

محقق ڈسٹن ڈی کے مطابق، "یہ نتائج ظاہر کرتے ہیں کہ ویکسینیشن نہ صرف حمل کے دوران ماؤں کو مضبوط تحفظ فراہم کرتی ہے، بلکہ یہ نوزائیدہ بچوں کو کووِڈ 19 سے متاثر ہونے والوں کے مقابلے زیادہ اینٹی باڈیز فراہم کرتی ہے۔" انہوں نے مزید کہا، "حمل کے دوران شدید کووِڈ انفیکشن ایک خطرے کا عنصر ہے۔ اس لیے، یہ مطالعہ تجویز کرتا ہے کہ حاملہ خواتین کو اپنی اور اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے ویکسینیشن کو ترجیح دینی چاہیے۔" covid vaccine boosts antibodies in pregnant women

اس تحقیق میں ریسرچ ٹیم نے 585 حاملہ خواتین پر تجربہ کیا۔ جس میں 169 خواتین شامل تھیں۔ جنہوں نے ویکسین حاصل کی تھی لیکن وہ پہلے کبھی کوویڈ کا شکار نہیں ہوئی تھیں، اسی طرح 408 شناخت شدہ افراد بھی شامل تھے جو کوویڈ سے متاثر ہوئے تھے لیکن انہیں ویکسین نہیں ملی تھی۔ covid vaccine boosts antibodies in pregnant women

مزید پڑھیں:

انہوں نے اس تحقیقی میں پایا کہ ویکسینیشن کی گئی خواتین میں اینٹی باڈی کی سطح متاثرہ خواتین کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ تھی۔ محققین نے 95 فیصد سے زیادہ نوزائیدہ بچوں کے خون میں SARS-CoV-2 وائرس کے لیے آئی جی جی اینٹی باڈیز کا پتہ لگایا (585 میں سے 557)۔ "جس کے بعد محققین نے بتایا کہ ہمارا مطالعہ بتاتا ہے کہ یہ عام لوگوں کو حمل کے دوران کوویڈ 19 ویکسینیشن کی حکمت عملی کے بارے میں مطلع کر سکتا ہے،" covid vaccine boosts antibodies in pregnant women

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.