ETV Bharat / sukhibhava

Benefits of Black Carrot کالا گاجر صحت کے لیے فائدہ مند - Benefits of Black Carrot

بھارت کے بازاروں میں مختلف اقسام کے گاجر ملتے ہیں لیکن کیا آپ کالے گاجر کے بارے میں جانتے ہیں، جس کو وٹامنز کا ذخیرہ کہا جاتا ہے۔ Black carrots are beneficial for health

کالی گاجر صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں
کالی گاجر صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں
author img

By

Published : Jan 25, 2023, 4:03 PM IST

حیدرآباد: کیا آپ جانتے ہیں کہ گاجر میں مختلف قسم کے غذائی اجزا پائے جاتے ہیں۔ اور اگر کالے گاجر کی بات کریں تو اسے وٹامنز کا ذخیرہ سمجھا جاتا ہے۔ بازار میں بکنے والی نارنگی گاجر، جس کا استعمال آپ سلاد کے لیے کرتے ہیں، یا سرخ گاجر جس کا آپ حلوہ بناتے ہیں۔ اس کے علاوہ اور بھی کئی رنگوں کے گاجر ہوتے ہیں۔ جو صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں۔ تاہم دیسی کالا گاجر مارکیٹ میں دوسری گاجروں کی طرح ظاہری شکل میں خوبصورت تو نہیں دکھتی۔ لیکن اس کے فوائد خوبصورت نظر آنے والے گاجروں سے کہیں زیادہ ہوتے ہیں۔ تو آئیے گاجروں کے فوائد کے بارے میں جانتے ہیں۔

کالی گاجر صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں
کالی گاجر صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں

سرخ گاجر: یہ گاجر بازار میں پائی جانے والی سب سے عام گاجر۔ یہ ذائقہ میں میٹھا اور رسیلی ہوتی ہے۔ اسے کچا کھانے اور حلوا بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

پیلے رنگ کی گاجر: سرخ رنگ کی گاجروں سے تھوڑی سخت ہوتی ہے تاہم صاف ستھری ہونے کی وجہ سے اسے عموماً سلاد میں استعمال کیا جاتا ہے۔ نارنجی گاجر، یہ گاجر پیلی گاجر کی طرح ہی سلاد اور سبزیوں میں استعمال ہوتے ہیں۔

سیاہ اور دیسی گاجر: اس کو گاجر کا دیسی ورژن کہا جا سکتا ہے۔ یہ کسی بھی سائز کا ہوسکتا ہے۔ دیکھنے میں یہ عجیب دکھتی ہے۔ لیکن یہ دیگر گاجروں کے مقابلے میں صحت کے لیے زیادی فائدہ مند ہوتی ہے۔

کالی گاجر صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں
کالی گاجر صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں

گاجروں کو مصنوعی رنگوں سے رنگا جا رہا ہے

گاجروں کو مزید چمکدار اور دلکش بنانے کے لیے مصنوعی رنگوں سے رنگا جانے لگا ہے۔ جس کی وجہ سے گاجر دیکھنے میں تو خوبصورت ہو جاتی ہے۔ لیکن صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوتی ہے۔ دوسری جانب گاجروں کو زیادہ رنگین اور اچھے سائز کے بنانے کے لیے کئی قسم کے ہائبرڈ بیج بھی تیار کیے جارہے ہیں۔جس کی وجہ سے گاجر کے بنیادی غذائی اجزاء میں کمی واقع ہوئی ہے۔

کالا گاجر سب سے زیادہ فائدہ مند ہے۔

ڈائیٹشین کا کہنا ہے کہ کالا گاجر میں فائبر، پوٹشیم، وٹامن اے، وٹامن سی، مینگنیج، وٹامن بی جیسے غذائی اجزاء کثیر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ کالا گاجر میں پائی جانے والی غذائی اجزاء کسی بھی دوسرے گاجر کے مقابلے میں زیادہ مفید ہوتے ہیں۔ کالا گاجر کی تاثیر سرد ہوتی ہے اس کے باوجود اسے سردیوں کے موسم میں کھایا جاسکتا ہے۔ اس میں وٹامن سی، کے، بی1، بی2، بی3، بی6 اور ای پائے جاتے ہیں۔ جو سردیوں میں قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے اور بیماریوں سے بچاتے ہیں۔

کالی گاجر صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں
کالی گاجر صحت کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں

مزید پڑھیں:

کالا گاجر میں موجود فائبر جسم کے فیٹ کو کو کرتے ہیں

کالا گاجر میں فائبر وافر مقدار میں پایا جاتا ہے۔ فائبر جسم میں چربی کو بڑھنے سے روکتا ہے۔ جس کی وجہ سے کالا گاجر وزن کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں پایا جانے والا آئرن آنکھوں کی بینائی کو بڑھاتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.