ETV Bharat / state

Youtber Arrest In Kolkata وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی تقریر سے چھیڑچھاڑ کرنے پر یوٹوئبر گرفتار - کولکاتا پولیس کی ڈیٹیکٹو ڈیپارٹمنٹ

کولکاتا پولیس کی خفیہ ٹیم نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی تقریروں کو چھیڑ چھاڑ کرکے سوشل میڈیا پر شئیر کرنے کے الزام میں ایک یوٹوئبر کو ندیا ضلع کے طاہر پور سے گرفتار کرلیا۔یوٹوئبرکی گرفتاری پر سیاسی رہنماوں نے کڑی مذمت کی ہے ۔Youtber Arrest In Kolkata

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی تقریر سے چھیڑچھاڑ کرنے پر یوٹوئبر گرفتار

author img

By

Published : Sep 27, 2022, 5:19 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال کے ندیا ضلع کے طاہر پور تھانہ علاقے میں کولکاتا پولیس کی ڈیٹیکٹو ڈیپارٹمنٹ(Detective Department) نے خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران ایک نوجوان کو وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی تقاریر کو غلط ڈھنگ سے سوشل میڈیا پر شئیر کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔Youtuber Tuhin Mondal Arrest For Mimicking CM Mamata Banerjee Speech

وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی تقریر سے چھیڑچھاڑ کرنے پر یوٹوئبر گرفتار
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی تقریر سے چھیڑچھاڑ کرنے پر یوٹوئبر گرفتار

کولکاتا پولیس کی ڈیٹیکٹو ڈیپارٹمنٹ کے مطابق گرفتار نوجوان کی شناخت توہین منڈل کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ ندیا ضلع کے طاہر پور کا رہنے والا ہے۔کولکاتا میں اس کے خلاف شکایت درج کرائی گئی تھی ۔

کولکاتا پولیس کی ڈیٹیکٹو ڈیپارٹمنٹ نے کہاکہ جنوبی کولکاتا کے تارتلہ تھانے میں ترنمول کانگریس کے ایک رہنما نے نوجوان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔اسی ایف آئی آر کی بنیاد پر کارروائی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:PFI Office Bearers to ED Custody پی ایف آئی دہلی یونٹ کے لیڈران کو سات دن کی تحویل میں بھیجا

ان کاکہنا ہے کہ نوجوان نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی تقریر کوممی( Mimicking CM Mamata Banerjee Speech) بناکر سوشل میڈیا پر شئیر کیا تھا۔اس سے لا اینڈ آرڈر کو خطرہ ہو سکتا ہے۔لا اینڈ آرڈر کو محفوظ رکھنے کے لئے ہی نوجوان کو گرفتار کیا گیا ہے۔

دوسری طرف سیاسی رہنماوں اور دانشوروں نے نوجوان یوٹوئبر کی گرفتاری پر کڑی مذمت کی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ اظہار خیال کی آزادی پر پابندی عائد نہیں جا سکتی ہے۔اس طرح کی کارروائی اظہار خیال کی آزادی پر پابندی عائد کرنےکے برابر پرہے۔YOUTUBER TUHIN MONDAL ARRESTS FOR MIMICKING CM MAMATA BANERJEE SPEECH

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.