ETV Bharat / state

Youth Died in Bomb Explosion: شمالی 24 پرگنہ میں بم پھٹنے سے نوجوان کی موت - youth died in crude bomb explosion in North 24 Parganas

شمالی 24 پرگنہ کے روہڑا تھانہ علاقے میں دیشی بم پھٹنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ پولیس کی جانب سے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری ہے۔ youth died in crude bomb explosion in North 24 Parganas

شمالی پرگنہ میں بم پھٹنے سے نوجوان کی موت

author img

By

Published : May 14, 2022, 2:27 PM IST

شمالی 24 پرگنہ: مغربی بنگال کے صنعتی خطہ شمالی 24 پرگنہ کے روہڑا تھانہ علاقے میں دیشی بم پھٹنے سے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ دھماکے کے واقعے کے بعد علاقے میں پورے کشیدگی پھیل گئی۔ دوسری طرف پولیس کی جانب سے بڑے پیمانے پر تلاشی مہم جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق شمالی 24 پرگنہ کے روہڑا تھانہ کے تحت روحیہ علاقے میں واقع ایک مکان کے پیچھے کوڑے کرکٹ کی صفائی کے دوران وہاں رکھے دیشی بم اچانک سے پھٹ پڑا۔ بم دھماکے میں نوجوان شدید طور پر زخمی ہو گیا۔ نوجوان کو پہلے بی ایس بوس ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی حالت مزید بگڑنے پر اسے ساگر دتہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی موت ہو گئی۔ youth died in crude bomb explosion in North 24 Parganas

روہڑا تھانہ کی پولیس پورے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ دھماکے میں ہلاک ہونے والے نوجوان کے گھر والوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے لیکن اب تک ٹھوس سراغ ہاتھ نہیں لگا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ روہڑا تھانے کے پیچھے کوڑے دان میں لکڑی کا ایک باکس پڑا ہوا تھا نوجوان کے دادا اسے اٹھا کر گھر لے کر آگئے تھے نوجوان لکڑی کے باکس کھول کر اس میں سے برآمد اسٹیل کے ڈبے کو کھولنے کی کوشش کر رہا تھا اسی وقت دھماکہ پیش آیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.