ETV Bharat / state

Will Mausam Benazir Noor Return to Congress: کیا موسم بینظیر نور کانگریس میں دوبارہ شامل ہوں گی؟ - Will Mausam Benazir Noor Return to Congress

ترنمول کانگریس کی رہنما اور رکن پارلیمان موسم بےنظیر نور کے کانگریس میں دوبارہ شامل Will Mausam Benazir Noor Return to Congress ہونے کی قیاس آرائی تیز ہو گئی ہے۔

کیا موسم بینظیر نور کانگریس میں دوبارہ شامل ہوں گی؟

author img

By

Published : Jan 3, 2022, 10:43 AM IST

کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات Kolkata Municipal Corporation Election 2021 کے بعد مغربی بنگال کے مختلف اضلاع میں بلدیاتی انتخابات Local body elections in West Bengal کے مدنظر سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہے۔

حکمراں جماعت ترنمول کانگریس Trinamool Congress سمیت تمام اپوزیشن بلدیاتی انتخابات میں اپنی اپنی موجودگی کا احساس دلانے کے لیے پرعزم ہیں۔ اسی درمیان ریاست کے مختلف اضلاع سے دل بدل کا کھیل بھی زوروں پر جاری ہے۔ روزانہ ریاست میں کہیں نہ کہیں سے دل بدل کی خبریں موصول ہو رہی ہے۔

مالدہ ضلع کے کالیا چک تھانہ علاقے میں تقریب کے دوران ابو ہاشم خان چودھری Abu Hashim Khan Chaudhry on Congress نے کہا کہ 'مغربی بنگال میں کانگریس Congress in West Bengal ایک بار پھر مضبوط ہو رہی ہے۔ جو لوگ پارٹی چھوڑ کر چلے گئے وہ واپس آ رہے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'برکت غنی خان چودھری کانگریس کے بڑے رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ انہوں نے اپنے گھر کو بڑی محنت سے سجا کر رکھا تھا لیکن چند لوگوں نے گھر کو بکھرنے کی سازش کی۔'

ان کا کہنا ہے کہ 'موسم بینظیر نور اگر کانگریس میں دوبارہ شامل ہو جاتی ہیں تو کوئی تعجب کی بات نہیں ہے۔ وہ کانگریس سے ہی ہیں۔ وہ کتنے سالوں تک کانگریس سے دور رہ سکتی ہیں۔'

یہ بھی پڑھیں: Gulam Sarwar Join Congress: سابق میئر غلام سرور ٹی ایم سی چھوڑ کر کانگریس میں شامل

غورطلب ہے کہ موسم بینظیر نور ان دنوں سوئٹزرلینڈ میں ہیں، ان کی مالدہ واپسی کے بعد اس سلسلے میں کوئی بات ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ 22 فروری کو مغربی بنگال کے چار اضلاع شمالی 24 پرگنہ، ہگلی، آسنسول اور سلی گوڑی میں کارپوریشن انتخابات ہونے ہیں۔ 27 فروری کو ریاست کے 112 میونسپلٹیز میں الیکشن کرائے جائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.