ETV Bharat / state

مغربی بنگال کی عالمی کتاب میلے میں واپسی - مغربی بنگال کی عالمی کتاب میلے میں واپسی

غربی بنگال اردو اکادمی ایک برس کے وقفے کے بعد دہلی میں منعقد عالمی کتاب میلے میں حصہ لے رہی ہے.

مغربی بنگال کی عالمی کتاب میلے میں واپسی

author img

By

Published : Jan 4, 2020, 11:09 PM IST

گذشتہ دو برسوں کے دوران مغربی بنگال اردو اکادمی کے ذریعہ شائع ہونے والی 50 کتابوں کے ساتھ اس بار دہلی میں آئی ہے. اہم کتابوں میں پرویز شاہدی کا شعری مجموعہ 'تثلیث حیات' وفا راشدی کی 'بنگال میں اردو' رضا علی وحشت کا شعری مجموعہ 'ترانہ وحشت' سجاد شاکری کا شعری مجموعہ 'رقص الہام' کے علاوہ دیگر مونوگراف بھی کشش کاباعث ہونگے.

مذکورہ مطبوعات کے علاوہ اسٹول پر دیگر مصنفوں کی 100 سے زائد کتابیں دستیاب ہیں اس برس اکادمی مزید 30 نئی کتابیں شائع کرنے جارہی ہے.

مغربی بنگال کی عالمی کتاب میلے میں واپسی
اس برس اکادمی نے بنگلہ زبان میں اردو ادب کا ترجمہ پیش کرنے کا ارادہ کیا ہے. یہ بنگالی زبان میں اردو ادب کو پیش کرنے کی طرف پہلا قدم ہے. بنگلہ اور اردو زبان بولنے والوں کو قریب لانے کی طرف یہ ایک کاوش ہے. کتاب راجندر سنگھ بیدی کے ناول ایک 'چادر میلی سی' کا ترجمہ بنگلہ زبان میں شہناز سلطانہ نےکیا ہے.

گزشتہ برسوں کی طرح اس برس بھی اوتھر کورنر میں ایک مذاکرے کا انتظام کیا گیا ہے. مذاکرے کا موضوع 'مرزا غالب کا سفر کلکتہ' ہوگا. جس میں پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی پروفیسر شمیم حنفی پروفیسر صادق اور ڈاکٹر رضاحیدر کے علاوہ دیگر ادبہ بھی شامل ہوں گے. ڈاکٹر شکیل اختر کوآرڈینیٹر کی ذمہ داری نبھائیں گے.قابل ذکر ہے کہ اکادمی ممتا بینرجی کی حوصلہ افزائی کے ساتھ مغربی بنگال اردو اکیڈمی بہت سارے پروگراموں کا انعقاد کرتے رہی ہے.

Intro:مغربی بنگال اردو اکادمی ایک برس کے وقفے کے بعد دہلی میں منعقد عالمی کتاب میلے میں حصہ لے رہی ہے.

Body:گذشتہ دو برسوں کے دوران مغربی بنگال اردو اکادمی کے ذریعہ شائع ہونے والی 50 کتابوں کے ساتھ اس بار دہلی میں آئی ہے. اہم کتابوں میں پرویز شاہدی کا شعری مجموعہ 'تثلیث حیات' وفا راشدی کی 'بنگال میں اردو' رضا علی وحشت کا شعری مجموعہ 'ترانہ وحشت' سجاد شاکری کا شعری مجموعہ 'رقص الہام' کے علاوہ دیگر مونوگراف بھی کشش کاباعث ہونگے.

مذکورہ مطبوعات کے علاوہ اسٹول پر دیگر مصنفوں کی 100 سے زائد کتابیں دستیاب ہیں اس برس اکادمی مزید 30 نئی کتابیں شائع کرنے جارہی ہے.

اس برس اکادمی نے بنگلہ زبان میں اردو ادب کا ترجمہ پیش کرنے کا ارادہ کیا ہے. یہ بنگالی زبان میں اردو ادب کو پیش کرنے کی طرف پہلا قدم ہے. بنگلہ اور اردو زبان بولنے والوں کو قریب لانے کی طرف یہ ایک کاوش ہے. کتاب راجندر سنگھ بیدی کے ناول ایک 'چادر میلی سی' کا ترجمہ بنگلہ زبان میں شہناز سلطانہ نےکیا ہے.

گزشتہ برسوں کی طرح اس برس بھی اوتھر کورنر میں ایک مذاکرے کا انتظام کیا گیا ہے. مذاکرے کا موضوع 'مرزا غالب کا سفر کلکتہ' ہوگا. جس میں پروفیسر صدیق الرحمن قدوائی پروفیسر شمیم حنفی پروفیسر صادق اور ڈاکٹر رضاحیدر کے علاوہ دیگر ادبہ بھی شامل ہوں گے. ڈاکٹر شکیل اختر کوآرڈینیٹر کی ذمہ داری نبھائیں گے.

قابل ذکر ہے کہ اکادمی ممتا بینرجی کی حوصلہ افزائی کے ساتھ مغربی بنگال اردو اکیڈمی بہت سارے پروگراموں کا انعقاد کرتے رہی ہے.

Conclusion:بائٹ

سید شہاب الدین حیدر، نائب چیئرمین، مغربی بنگال اردو اکادمی

نزہت زینب، سیکریٹری، مغربی بنگال اردو اکادمی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.