ETV Bharat / state

'آئندہ دنوں میں پیاز کی قیمت میں کمی آسکتی ہے' - ریاست میں پیاز کی قیمتوں میں تسلسل لانے کی کوشش کی جارہی ہے

ریستی وزیرممتابنرجی نے کہاکہ بنگال کے مختلف حصوں میں پیاز فی کیلو59 روپے فروخت کرنے کا سلسلہ شروع کیاگیا ہے۔آئندہ دنوں میں پیاز کی قیمت میں کمی آسکتی ہے۔

'آئندہ دنوں میں پیاز کی قیمت میں کمی آسکتی ہے'

author img

By

Published : Dec 9, 2019, 7:32 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہاکہ ریاست میں پیاز کی قیمتوں میں تسلسل لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ آئندہ چند دنوں میں سب کچھ ٹھیک ہونے کا امکان ہے۔

'آئندہ دنوں میں پیاز کی قیمت میں کمی آسکتی ہے'

انہوں نے کہاکہ 131 مقامات پر 59روپے فی کلو پیاز فروختگی کا سلسلہ شروع کیاگیا ہے۔ امید ہے کہ تین چار دنوں میں پیاز کی قیمتوں میں کمی آنے کا امکان ہے۔

کھڑگپور دورے کے لیے روانہ ہونے سے قبل وزیراعلیٰ نے کہاکہ جن بازاروں میں 59 روپے فی کیلو پیاز کو فروخت کیا جا رہا ہے وہاں حکومت 50 روپے سبسڈی بھی دے رہی ہے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ کاکہنا ہے کہ کولکاتا اور اس کے اطراف میں سوپول بنگالہ اسکیم کے تحت 430 ڈیلیرز 59 روپے فی کیلو پیاز فروخت کریں گے۔ اس کے علاوہ 108 سیلف ہیلف گروپ بھی اس کام میں مصروف ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت نے ریاست کوپیاز دینے کا جومعاہدہ کیا تواس کو ابھی تک پورا نہیں کیا ہے۔ مرکزی حکومت کے انکار کی وجہ سے ریاست میں بحران پیدا ہوگیاہے۔ مزکری حکومت اگر معاہدے کے تحت ریاست مغربی بنگال کو ضرورت کے مطابق پیاز فراہم کردیتی ہے تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔

مھٹرمہ ممتابنرجی کے مطابق مرکزی حکومت کے موڈ کودیکھ کرایسا نہیں لگتاہے کہ وہ ہماری مدد کرے گی۔

مغربی بنگال حکومت نے ریاست کے 935فیئر پرائز راشن دوکان یا پھر سوفل بنگلا شوپ پر59کلو پیاز فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

گزشتہ ایک ہفتے میں بنگال میں پیاز کی قیمت 160روپے تک پہنچ گئی ہے۔ان ددوکانوں سے ایک کلو میں پیاز خریدی جاسکتی ہے۔

چیف اگلریکلچر ایڈوائزر پردیپ مجمدارنے کھادیہ بھون میں تمام اضلاع میں میٹنگ کی گئی تھی۔

وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کی ہدایت پر یہ میٹنگ ہوئی تھی ۔بنگال حکومت نے ترکی اور مصر سے پیاز برآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کیلئے قواعد شروع ہوگئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.