ETV Bharat / state

مغربی بنگال: ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگی کا اندیشہ

ریاستی سیکریٹریٹ نبنو کی جانب سے ووٹر لسٹ میں ترمیم کے نام پر بڑے پیمانے پر ہیرا پھیری کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ایک سازش کے تحت نصف آبادی کا ووٹر لسٹ سے نام خارج کرنے کی بات سامنے آئی ہے۔

مغربی بنگال کے ووٹر لسٹ میں بڑے پیمانے پر ہیرا پھیلتی کا اندیشہ

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 6:18 PM IST

مغربی بنگال کے چیف سیکریٹری راجیب سنہا نے تمام اضلاع کے انتظامیہ کو ہوشیار کیا ہے کہ ایک سازش کے تحت ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر ترمیم کے نام لوگوں کے نام کا اخراج کیا جا سکتا ہے۔ مغربی بنگال کی خفیہ ایجنسی نے اس کی اطلاع دی ہے۔

تمام اضلاع کے ضلع مجسٹریٹ کو چیف سیکریٹری راجیب سنہا نے فون پر اس معاملے پر نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے ۔ اس کے علاوہ امن و امان کی صورتحال پر نظر رکھنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ ریاست میں ووٹر لسٹ کی ترمیم کا کام جاری ہے۔

خفیہ ایجنسی کے مطابق ووٹر لسٹ میں جانچ کے نام پر سازش کر کے بڑے پیمانے پر ووٹروں کے نام خارج کئے جانے اندیشہ ہے۔ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے چیف سیکریٹری راجیب سنہا نے تمام اضلاع کو اس پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے۔

تمام اضلاع کے موجودہ امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے اور امن و امان قائم رکھنے کے لئے ضروری اقدامات کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے ۔

اس سلسلے میں آج چیف سیکریٹری کی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے ہشیار کیا گیا ہے۔

نبنو کی جانب سے خصوصی علاقوں پر نظر رکھی جا رہی ہے راجیب سنہا نے خود اپنے اضلاح کے سفر کو منسوخ کر دیا ہے اور گ
فی الحال کولکاتا سے باہر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ منظور ہونے کےبعد ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح مغربی بنگال میں احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔

ریاست کے مختلف اضلاع میں احتجاج کے دوران لوگوں نے ریلوے سمیت دیگر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔

مسلسل احتجاج کے سبب مشرقی ریلوے نے ہوڑہ اور سیالدہ سے روانہ ہونےو الی متعدد ٹرینوں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:مغربی ریاستی سیکریٹریٹ کی جانب سے ووٹر لسٹ میں ترمیم کے نام پر بڑے پیمانے پر ہیرا پھیری کا نبنو نے اندیشہ ظاہر کیا ہے ایک سازش کے تحت نصف آبادی کا ووٹر لسٹ سے نام جارج کرنے کی بات سامنے آئی ہے۔

Body:مغربی بنگال کے چیف سیکریٹری راجیب سنہا نے تمام اضلاع کے انتظامیہ کو ہوشیار کیا ہے کہ ایک سازش کے تحت ووٹر لسٹ سے بڑے پیمانے پر ترمیم کے نام لوگوں کے نام کا اخراج کیا جا سکتا ہے۔ مغربی بنگال کی خفیہ ایجنسی نے اس کی اطلاع دی ہے۔تمام اضلاع کے ضلع مجسٹریٹ کو چیف سیکریٹری راجیب سنہا نے فون پر اس معاملے پر نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے اس کے علاوہ امن و امان کی صورتحال پر نظر رکھنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے۔ریاست میں ووٹر لسٹ کی ترمیم کا کام جاری ہے خفیہ ایجنسی کے مطابق ووٹر لسٹ میں جانچ کے نام پر سازش کر کے بڑے پیمانے پر ووٹروں کے نام خارج کئے جانے اندیشہ ہے اس معاملے کو سنجیدگی سے لگتے ہو چیف سیکریٹری راجیب سنہا نے تمام اضلاع کو ان اس پر نظر رکھنے کی ہدایت دی ہے اور تمام اضلاع کے موجودہ امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے اور امن و امان قائم رکھنے کے لئے ضروری اقدامات کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ہے ۔اس سلسلے میں آج چیف سیکریٹری کی جانب سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے ہشیار کیا گیا ہے نبنو کی جانب سے خصوصی علاقوں پر نظر رکھی جا رہی ہے راجیب سنہا نے خود اپنے اضلاح کے سفر کو منسوخ کر دیا ہے اور گ
فی الحال کولکاتا سے باہر نہ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.