ETV Bharat / state

مغربی بنگال اردو اکیڈمی میں 'شام افسانہ'

مغربی بنگال اردو اکادمی کی جانب سے شام افسانہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں متعدد افسانہ نگاروں نے شرکت کی۔

author img

By

Published : Jul 27, 2019, 7:30 PM IST

مغربی بنگال اردو اکاڈمی میں شام افسانہ

اردوادب کے کئی اصناف ایسے ہیں جن کی مقبولیت میں دن بہ دن تنزلی آرہی ہے اور اردو ادب کو کئی درپیش مسائل کا سامنا ہے۔

مغربی بنگال اردو اکاڈمی میں شام افسانہ

ناول اور افسانے جیسے اصناف سے لوگوں کی دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے، ایسے میں مغربی بنگال اردو اکادمی نے گزشتہ دو برسوں سے شام افسانہ کا انعقاد کرکے ایک اچھی کوشش شروع کی ہے۔

معروف افسانہ نگار ف س اعجاز نے شام افسانہ کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں اردو ادب کے کئی اصناف سے لوگوں میں عدم دلچسپی کے سبب ان اصناف کے وجود کو خطرہ لاحق اس طرح کے محفلوں کا انعقاد ضروری ہے۔

اردو ادب کے ان اصناف کو معدوم ہونے سے بچایا جا سکے اردو اکادمی کے اس پہل کی بھی انہوں نے تعریف کرتے ہوئے اکادمی کا شکریہ ادا کیا اور نئے ادیبوں کو افسانے لکھنے کا مشورہ دیا۔

انہوں نے کہاکہ اکادمی اس طرح سے افسانہ نگاروں کو موقع دیکر ان کی حوصلہ افزائی کے ساتھ ہی نئے لکھنے والوں کو بھی تحریک ملتی ہے. اس بار شام افسانہ میں انجم رومان محمد سعید اعظمی ریاض دانش اور عظیم اللہ ہاشمی نے اپنے افسانے پیش کیے۔ سب سے زیادہ عظیم اللہ ہاشمی کا افسانہ مخدوش بستی پسند کیا گیا۔.

Intro:اردو ادب کے کئی اصناف ایسے ہیں جن کی مقبولیت میں دن بہ دن تنزلی آ رہی ہے اور اردو ادب کو کئی درپیش مسائل کا سامنا ہے اور ناول اور افسانے جیسے اصناف سے لوگوں کی دلچسپی کم ہوتی جا رہی ہے ایسے میں مغربی بنگال اردو اکاڈمی نے گزشتہ دو برسوں سے شام افسانہ کا انعقاد کر کے ایک اچھی کوشش شروع کی ہے.

Body:مغربی بنگال اردو اکاڈمی نے ایک بر شام افسانہ کا انعقاد کیا گیا گزشتہ دو برسوں اکاڈمی کی جانب سے شام افسانہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مغربی بنگال کے افسانہ نگاروں کو مدعو کیا جاتا ہے. معروف افسانہ نگار ف س اعجاز نے شام افسانہ کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں اردو ادب کے کئی اصناف سے لوگوں میں عدم دلچسپی کے سبب ان اصناف کے وجود کو خطرہ لاحق اس طرح کے محفلوں کا انعقاد ضروری ہے تاکہ اردو ادب کے ان اصناف کو معدوم ہونے سے بچایا جا سکے اردو اکاڈمی کے اس پہل کی بھی انہوں نے تعریف کرتے ہوئے اکاڈمی کا شکریہ ادا کیا اور نئے ادیبوں کو افسانے لکھنے کا مشورہ دیا. اکاڈمی اس طرح سے افسانہ نگاروں کو موقع دیکر ان کی حوصلہ افزائی کرتی اور ساتھ ہی نئے لکھنے والوں کو بھی تحریک ملتی ہے. اس بار شام افسانہ میں انجم رومان محمد سعید اعظمی ریاض دانش اور عظیم اللہ ہاشمی نے اپنے افسانے پیش کئے سب زیادہ عظیم اللہ ہاشمی کا افسانہ مخدوش بستی پسند کیا گیا.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.