ETV Bharat / state

بنگال میں کوورونا وائرس کے 35مریض

ریاست میں کوروناوائرس سے پانچ متاثر تین مریضوں کے سامنے آنے کے بعد اس کی تعداد بڑھ کر 25 ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک وبا سے اب تک تین لوگوں کی جانیں جاچکی ہیں۔

بنگال میں کوورونا وائرس کے 35مریض سامنے آئے

author img

By

Published : Apr 5, 2020, 5:54 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے پانچ نئے کیسزکے ساتھ مریضوں کی کل تعداد 35 ہوگئی ہے۔ ریاست میں اس وقت کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے سات مراکز ہیں جن میں سے پانچ سرکاری ہیں جبکہ دوپرائیوٹ اسپتال ہیں۔

بنگال میں کوورونا وائرس کے 35مریض سامنے آئے
بنگال میں کوورونا وائرس کے 35مریض سامنے آئے

مغربی بنگال محکمہ صحت نے کہا کہ ہم لوگ بنگال میں مزید جانچ مراکز قائم کرنا چاہتے ہیں اور ہمیں آئی سی ایم آر کی منظوری کا انتظار ہے۔انہوں نے کہا کہ بنگال میں اب تک 1040افراد کی جانچ کی گئی ہے۔

مغربی بنگال محکمہ صحت نے بتایا کہ بنگال میں گزشتہ 24گھنٹے میں 11نئے کیس سامنے آئے ہیں جس میں سے 6ایک ہی خاندان کالمپونگ سے ہے۔انہوں نے کہا کہ بنگال میں کورونا وائرس سے تین افراد کی موت ہوئی ہے۔

انہو ں نے کہا کہ جلد ہی چار مریضوں کو ڈسچارج کردیا جائے گا۔مزید پانچ مریض صحت یابی کے قریب ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

مگر یہ موت کورونا وائرس کی وجہ سے نہیں ہوئی بلکہ دوسری بیماری کی وجہ سے موت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے بنگال میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ماہرین کی ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔

محکمہ صحت نے بتایا کہ بنگال میں کل 516قرنطینہ سنٹر ہے جس میں 2626افراد کو رکھا گیا ہے۔52,800گھر میں آئسولیشن رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 13,500 پی پی ای (ذاتی حفاظتی سامان)ہمیں مل گئے ہیں۔1,80,100.این 95ماسک ہم تک پہنچ گئے ہیں گزشتہ 24گھنٹے میں 8ہزار لیڑرسنیٹائزرآئے ہیں۔

کلکتہ میں کورونا وائرس کے چار اسپتال ہیں جب کہ 55اسپتال ریاست کے مختلف اضلاع میں کام کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.