ETV Bharat / state

نصرت جہاں کی بی جے پی آئی ٹی سیل کےچیف پر تنقید - مغربی بنگال

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نصرت جہاں نے بی جے پی آئی ٹی سیل کے چیف پر شوسل میڈیا کے ذریعہ نفرت پھیلانے کا الزام لگایا۔

نصرت جہاں کی بی جے پی آئی ٹی سیل کےچیف پر تنقید

author img

By

Published : May 2, 2020, 12:27 PM IST

مغربی بنگال کے بشیرہاٹ سے ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان اوراداکار نصرت جہاں نے ملک کوروناوائرس کو ختم کرنے کے لئے ایک ساتھ کھڑا ہے ۔ تمام ریاستیں اپنی اپنی طرف سے اس پر قابو پانے کی بھر پور کوشش کر رہی ہے ۔

نصرت جہاں کی بی جے پی آئی ٹی سیل کےچیف پر تنقید
نصرت جہاں کی بی جے پی آئی ٹی سیل کےچیف پر تنقید

انہوں نے کہاکہ حالات بہت خراب ہے۔ ہرآدمی پریشان ہے۔ بیرون ریاستوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی حالت اور خراب ہے لیکن چند ان حالات میں بھی ملک میں نفرت کی سیاست میں مصروف ہیں۔

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمان نے بی جے پی آئی ٹی سیل کے چیف امت ملاوی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ انہیں ملک کے حالات کی فکر نہیں ہے۔ اس لئے وہ اپنا کام کاج چھوڑ کر شوسل میڈیا پر نفرت پھیلانے کا کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ لوگوں کو اپنے اپنے کاموں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ہمیں ایک ساتھ مل کر اس بیماری کے خلاف لڑنے کی ضرورت ہے۔ بی جے پی کے رہنماوں کو ملک سے زیادہ مغربی بنگال کی فکر ہے۔

نصرت جہاں کاکہنا ہے کہ ریاست میں ممتابنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت تنہا کوروناوائرس نمٹ رہی ہے ۔ مرکزی حکومت کی جانب سے کوئی مدد نہیں مل رہی ہے۔

واضح رہے کہ بی جے پی آئی ٹی سیل کے چیف امت ملاوی نے مرشدآباد میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال کے سپرٹینڈنٹ اور نائب صدر کو ٹرانسفرکرنے پر تنقید کی تھی۔

انہوں نے کہا تھا کہ مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی مشکل حالات میں بھی سیاست کرنے سے گریز نہیں کر رہی ہیں۔ اعلیٰ عہدے پر فا ئرلوگوں کا تبادلہ نہیں کیا جا سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.