ETV Bharat / state

پول کار حادثہ میں تین بچے شدید زخمی

ہگلی ضلع کے چنسوڑہ میں پول کار حادثہ کی وجہ سے تین بچے زخمی ہوگئے۔ انہیں گرین کوریڈورکے ذریعہ چنسورہ سے کلکتہ لایا گیا۔

پول کار حادثہ میں تین بچے شدید زخمی
پول کار حادثہ میں تین بچے شدید زخمی
author img

By

Published : Feb 14, 2020, 11:46 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 9:25 AM IST

مغربی بنگال کے ہگلی ضلع کے جنسورہ علاقے میں پول کار حادثے کے سبب تین بچے زخمی ہوگئے۔

ان کے نام رشبھ سنگھ ، دیوانشا بھگت اور امرجیت ساہا بتائے گئے ہیں۔ تینوں بچوں کو ایس ایس کے ایم اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

آج صبح سات بجے اسکولی بچوں کو لے کر جارہی پول کار حادثہ کا شکار ہوگئی۔ کار میں 15بچے سوارتھے۔ ان میں سے پانچ کو شدید چوٹیں آئی ہیں۔ ڈرائیور بھی زخمی ہوا ہے۔

پول کار حادثہ میں تین بچے شدید زخمی
پول کار حادثہ میں تین بچے شدید زخمی

ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حادثہ غفلت کے نتیجے میں پیش آیاہے ۔

پول کار کے ڈرائیور تیز رفتاری میں گاڑی چلارہا تھا کہ اچانک سامنے سے ایک لاڑی آگئی اور ٹکر سے بچانے میں گاڑی سے ڈرائیور کا کنٹرول ختم ہوگیا اور گاڑی پلٹ گئی ۔

پہلے زخمی بچوں کو مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ بعد میں تین بچوں کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے انہیں گرین کوریڈورو کی مدد سے کلکتہ کے ایس ایس کے ایم اسپتال پہنچایا گیا ہے جہاں ان کا علاج ہورہا ہے ۔

خبر کے مطابق زخمی سشبھ ترنمول کونسلر سنتوش (پاپو) سنگھ کا بیٹا ہے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایم ایل اے اسیت مجمدار اسپتال پہنچے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 9:25 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.