ETV Bharat / state

دھماکے کے دوران پولیس کی گاڑی تباہ،متعدد زخمی

شمالی24 پرگنہ کے نئی ہٹی تھانہ کے تحت رام گھاٹ کے قریب پٹاخے کے ذخیرے کو نکارہ بنانے کے دوران دھماکے میں پولیس کی گاڑی تباہ ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گیے۔

author img

By

Published : Jan 9, 2020, 8:41 PM IST

دھماکے کے دوران پولیس کی گاڑی تباہ،متعدد زخمی
دھماکے کے دوران پولیس کی گاڑی تباہ،متعدد زخمی

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے نئی ہٹی تھانہ کے تحت رام گھا ٹ کے قریب پولیس سپرٹینڈنٹ ہماں کبیر کی قیادت میں پولیس کی ایک ٹیم غیرقانونی پٹاخے سے ضبط کیے گئے پٹاخوں کو نکارہ بناتے وقت زوردار دھماکہ ہوگیا۔

دھماکے کے سبب وہاں موجود پولیس کی گاڑی سمیت آس پاس کے کئی گھروں کو نقصان ہوا۔اس کے علاوہ دھماکے کی وجہ سے متعدد افراد زخمی ہوگیے ۔

زخمیوں کو ضلع صدر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں وہ زیرعلاج ہیں۔علاقے میں دہشت کا ماحول ہے۔

دھماکے کے بعد مقامی باشندوں نے پولیس سپرٹینڈنٹ کا گھیراؤ کیا اور ان سے معاوضے کا مطالبہ کیا۔

پولیس سپرٹینڈنٹ ہمایوں کبیر کا کہنا ہے کہ پٹاخے کو نکارہ بنانے کے دوران کسی بھی طرح کی کوئی لاپرواہی برتی نہیں گئی تھی۔اچانک دھماکے کے سبب آس پاس کے گھروں کو نقصان پہنچا ۔

انہوں نے کہاکہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ کسی کی چوٹ سنجیدہ ہے۔تمام افراد خطرے سے باہر ہیں۔

ایس پی نے کہاکہ معاوضہ دیاجائے گا۔اس کے لیے احتجاج کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔جس کا جو نقصان ہوا ہے اسے واپس کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.