ETV Bharat / state

کولکاتا میں طلباء کا بی جے پی دفتر کے سامنے احتجاج

پورے ملک میں این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج و مظاہرے جاری ہیں ۔روز بروز ان احتجاج و مظاہرے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ آج کولکاتا شہر میں مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلباء نے این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریلی نکالی اور بی جے پی دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔

جادو پور یونیورسٹی میں گورنرجگدیپ دھنکر کا پروگرام ملتوی

author img

By

Published : Dec 21, 2019, 9:01 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا شہر میں بی جے پی اور اس کی پالیسیوں کے خلاف لگاتار احتجاج و مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔ دن کی شروعات ہوتے ایک بار کولکاتا میں مختلف تنظیموں کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج و مظاہرے شروع ہوگئے۔ آج کولکاتا کے مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلباء کی جانب کولکاتا کے شہید مینار سے بی جے پی کے صدر دفتر چترنجن ایونیو ہوتے ہوئے مہاجتی سدن تک کرنے اور بی جے پی کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا۔

جادو پور یونیورسٹی میں گورنرجگدیپ دھنکر کا پروگرام ملتوی

لیکن پولس نے بی جے پی کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے کی اجازت نہیں دی احتجاجی اور بی جے پی حامیوں کے درمیان کسی طرح کی تصادم نہ اس کے لئے پولس نے پہلے سے پورے علاقے کو بیریکیڈ سے گھیر دیا تھا ۔پورے علاقے کو پولس چھاؤنی میں بدل دیا گیا تھا۔

ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں طلباء نے شرکت کی ریلی شہید مینار سے نکلی اور دھرمتلہ ہوتے ہوئے چترنجن ایونیو سے ہوتے ہوئے جب بی جے پی دفتر کے پاس پہنچی تو طلباء نے بی جے پی کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی ۔ بیریکیڈ توڑ کر بی جے پی دفتر کی طرف جانے کی کوشش کی

لیکن وہاں موجود پولس نے ام کی کوشش ناکام بنا دیا۔ پولس اور طلباء کے درمیان کافی دیر جدوجہد ہوتی رہی دوسری جانب بی جے پی دفتر کے پاس موجود بی جے پی حامیوں کی جانب سے بھی نعرے بازی ہوئی۔ریلی کو پولس نے دھرنا پر بیٹھنے نہیں دیا۔ ریلی ایم جی روڈ کے پاس کافی دیر تک راستے کو جام کئے رکھا۔

احتجاج میں شامل کلکتہ یونیورسٹی کی طالبہ سنچاری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا ہم بی جے پی کی فاشسٹ سوچ کے خلاف یونہی اپنی تحریک جاری رکھیں گے۔ ہم اپنی شہریت ثابت کرنے کے لئے کوئی دستاویز نہیں دیں گے۔

ہم ان کی دستور مخالف قانون کو نہیں مانتے این آر سی این پی آر اور شہریت ترمیمی قانون کے ہم خلاف ہے اور اسی طرح ہماری تحریک لگاتار جاری رہے گی ہم یہاں امیت شاہ اور مودی کو من مانی نہیں کرنے دیں گے ۔

Intro:پورے ملک میں این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج و مظاہرے جاری ہیں اور روز بروز ان احتجاج و مظاہرے میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے آج کولکاتا شہر میں مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلباء نے این آر سی اور شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریلی نکالی اور بی جے پی دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔

Body:کولکاتا شہر میں بی جے پی اور اس کی پالیسیوں کے خلاف لگاتار احتجاج و مظاہرے کئے جا رہے ہیں دن کی شروعات ہوتے ایک بار کولکاتا میں مختلف تنظیموں کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج و مظاہرے شروع ہوگئے آج کولکاتا کے مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلباء کی جانب کولکاتا کے شہید مینار سے بی جے پی کے صدر دفتر چترنجن ایونیو ہوتے ہوئے مہاجتی سدن تک کرنے اور بی جے پی کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا لیکن پولس نے بی جے پی کے دفتر کے سامنے دھرنا دینے کی اجازت نہیں دی احتجاجی اور بی جے پی حامیوں کے درمیان کسی طرح کی تصادم نہ اس کے لئے پولس نے پہلے سے پورے علاقے کو بیریکیڈ سے گھیر دیا تھا پورے علاقے کو پولس چھاؤنی میں بدل دیا گیا تھا۔ ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں طلباء نے شرکت کی ریلی شہید مینار سے نکلی اور دھرمتلہ ہوتے ہوئے چترنجن ایونیو سے ہوتے ہوئے جب بی جے پی دفتر کے پاس پہنچی تو طلباء نے بی جے پی کے خلاف نعرے بازی شروع کر دی اور بیریکیڈ توڑ کر بی جے پی دفتر کی طرف جانے کی کوشش کی لیکن وہاں موجود پولس نے ام کی کوشش ناکام بنا دیا پولس اور طلباء کے درمیان کافی دیر جدوجہد ہوتی رہی دوسری جانب بی جے پی دفتر کے پاس موجود بی جے پی حامیوں کی جانب سے بھی نعرے بازی ہوئی۔ریلی کو پولس نے دھرنا پر بیٹھنے نہیں دیا ریلی ایم جی روڈ کے پاس کافی دیر تک راستے کو جام کئے رکھا۔احتجاج میں شامل کلکتہ یونیورسٹی کی طالبہ سنچاری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا ہم بی جے پی کی فاشسٹ سوچ کے خلاف یونہی اپنی تحریک جاری رکھیں گے ہم اپنی شہریت ثابت کرنے کے لئے کوئی دستاویز نہیں دیں گے ہم ان کی دستور مخالف قانون کو نہیں مانتے این آر سی این پی آر اور شہریت ترمیمی قانون کے ہم خلاف ہے اور اسی طرح ہماری تحریک لگاتار جاری رہے گی ہم یہاں امیت شاہ اور مودی کو من مانی نہیں کرنے دیں گے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.