ETV Bharat / state

ریاستی وزیر رابندرناتھ گھوش کا دل کا آپریشن - شمالی بنگال کے ترقیاتی وزیر

ریاستی وزیر برائے ترقیات رابندر ناتھ گھوش کی حالت مستحکم ہے سوموار کے روز ایس ایس کے ایم اسپتال میں ان کے دل کا آپریشن کیا گیا اور ان کے دل میں اسٹنٹ لگایا گیا ہے کچھ ہی دن میں اسپتال سے ان کی چھٹی بھی ہو سکتی ہے ۔

ریاستی وزیر رابندرناتھ گھوش کا دل کا آپریشن
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 7:43 PM IST

شمالی بنگال کے ترقیاتی وزیر کی حالت اب مستحکم سوموار کے روز ان کے دل میں آپریشن کرکے اسٹنٹ لگایا گیا ہے ۔دل کی تکلیف کی شکایت پر ان کو ایس ایس کے ایم اسپتال لایا گیا تھا فی الحال وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں وہ ڈاکڑ سراج منڈل کے نگرانی میں ہیں ان کی صحت کے متعلق ڈاکڑ کا کہنا ہے کہ ان کو شدید دل کا دورہ پڑا تھا اب وہ ٹھیک ہیں اور امید ہے چند روز میں ان کو اسپتال سے رخصت کر دیا جائے گا۔وزیر کی صحت کے سلسلے میں ایس ایس کے ایم کے سپریٹنڈنٹ و وائس پرنسپل رگھوناتھ مشرا نے کہا کہ ان کے دل کا ایم آرٹلری میں بلاک تھا اسٹنٹ لگا کر اس کو وا کر دیا گیا ہے چند روز میں اسپتال سے ان کی چھٹی ہو جائے گی اس کے بعد وہ ایک عام زندگی گزار سکیں گے گزشتہ بیس برسوں سے ان ذیابیطس ہے اس پر نظر رکھنی ہوگی کیونکہ اس کی وجہ سے دوسرے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ذیابیطس کی وجہ سے گردوں میں نقض نظر آئے تھے دونوں امراض پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے ۔

Intro:ریاستی وزیر برائے ترقیات رابندر ناتھ گھوش کی حالت مستحکم ہے سوموار کے روز ایس ایس کے ایم اسپتال میں ان کے دل کا آپریشن کیا گیا اور ان کے دل میں اسٹنٹ لگایا گیا ہے کچھ ہی دن میں اسپتال سے ان کی چھٹی بھی ہو سکتی ہے ۔

Body:شمالی بنگال کے ترقیاتی وزیر کی حالت اب مستحکم سوموار کے روز ان کے دل میں آپریشن کرکے اسٹنٹ لگایا گیا ہے ۔دل کی تکلیف کی شکایت پر ان کو ایس ایس کے ایم اسپتال لایا گیا تھا فی الحال وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں وہ ڈاکڑ سراج منڈل کے نگرانی میں ہیں ان کی صحت کے متعلق ڈاکڑ کا کہنا ہے کہ ان کو شدید دل کا دورہ پڑا تھا اب وہ ٹھیک ہیں اور امید ہے چند روز میں ان کو اسپتال سے رخصت کر دیا جائے گا۔وزیر کی صحت کے سلسلے میں ایس ایس کے ایم کے سپریٹنڈنٹ و وائس پرنسپل رگھوناتھ مشرا نے کہا کہ ان کے دل کا ایم آرٹلری میں بلاک تھا اسٹنٹ لگا کر اس کو وا کر دیا گیا ہے چند روز میں اسپتال سے ان کی چھٹی ہو جائے گی اس کے بعد وہ ایک عام زندگی گزار سکیں گے گزشتہ بیس برسوں سے ان ذیابیطس ہے اس پر نظر رکھنی ہوگی کیونکہ اس کی وجہ سے دوسرے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں ذیابیطس کی وجہ سے گردوں میں نقض نظر آئے تھے دونوں امراض پر نظر رکھنے کی ضرورت ہے ۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.