ETV Bharat / state

'بی جے پی سے اس سے زیادہ امید نہیں کرسکتے ہیں' - وزیر رابندر دیب

ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو مدعو نہیں کئے جانے پرریاستی وزیر رابندر گھوش نے ناراضگی کا اظہار کیا۔

'بی جے پی سے اس سے زیادہ امید نہیں کرسکتے ہیں'

author img

By

Published : Feb 13, 2020, 7:40 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 6:03 AM IST

مغربی بنگال کے وزیر رابندر دیب نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت سے اس سے زیادہ امید بھی نہیں کرسکتے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈورکی افتتاحی تقریب کوئی عام تقریب نہیں ہے۔ اس میں وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو نظر انداز کرنے کا مطلب بی جے پی سیاسی انتقام پر اتر آ ئی ہے۔'

'بی جے پی سے اس سے زیادہ امید نہیں کرسکتے ہیں'

ریاستی وزیر نے کہا کہ 'وزیر اعلیٰ کو مدعو نہ کرنا بالکل غلط ہے۔ اس کا اثر ریاستی بی جے پی پر پڑے گا۔ بی جے پی کو کیا لگتا ہے کہ وہ ریاستی وزیر اعلیٰ کو اس طرح نظر انداز کر دے گی۔'

انہوں نے کہاکہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت ملک میں آمرانہ حکومت چلا رہی ہے۔ اس سے مغربی بنگال کوہی نہیں بلکہ پورے ملک کو نقصان ہو گا۔

ریاستی وزیر نے کہاکہ دہلی اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو سبق سکھا یا گیا ۔ آئندہ دیگر ریاستوں میں ہونےو الے انتخابات میں بھی بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گاکیوں وہ آمرانہ پالیسی اختیار کرچکی ہے۔

انہوں نے کہاکہ دہلی کے عوام نے بی جے پی کو آئینہ دیکھایا ہے اور مغربی بنگال کے عوام کی باری ہے کہ وہ نفرت کی سیاست کرنےو الوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتے ہیں

واضح رہے کہ ایسٹ ویسٹ میٹرو کویڈور کے افتتاحی تقریب کے اشتہار میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کانام شامل نہیں کیا گیا ہے۔

ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور کے افتتاحی تقریب میں وزیر اعلی ممتا بنرجی کو مد نہیں کیے جانے پرحکمراں جماعت نے برہمی کا اظہار کیا ہے ۔

دوسری طرف ایسٹ ویسٹ میٹرو کوریڈور کی افتتاحی تقریب کے لئے جاری اشتہار میں وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے نام شامل نہیں کئے جانے پر حکمراں جماعت ترنمول کاے اراکان اسمبلی اور اراکین پارلیمان نے اس تقریب کے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے

Last Updated : Mar 1, 2020, 6:03 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.