ETV Bharat / state

مغربی بنگال: کالج اور یونیورسٹیوں میں امتحانات جولائی میں ممکن

ریاستی وزیرتعلیم پارتھو چٹرجی نے آج کہا ہے کہ کالج اور یونیورسٹیاں کھلنے کے ایک مہینے کے بعد ہی امتحانات منعقد ہوں گے۔

بنگال کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں امتحانات جولائی میں

author img

By

Published : May 10, 2020, 4:26 PM IST

مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی وجہ سے پہلے سے ہی 10جون تک اسکول، کالج، یونیورسٹی اور دیگر تعلیمی ادارے بند ہیں۔ رواں ماہ کھلنے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔

ریاستی وزیرتعلیم پارتھوچٹرجی نے کہا کہ اگر صورت حال معمول پر رہے تھے 10جون سے کالج اور یونیورسٹیاں کھل جائیں گے۔ تمام حالات کا جائزہ لیا جارہاہے۔

بنگال کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں امتحانات جولائی میں

انہوں نے کہا کہ ایک مہینے کے اندر ہی امتحانات منعقد ہوں گے۔دوسری جانب یونیورسٹی گرانٹ کمیشن نے کہا ہے کہ فائنل سمسٹرکے علاوہ دیگر امتحانات ملتوی کردئیے جائیں۔

ریاستی وزیرتعلیم نے کہاکہ ریاستی حکومت حالات کو دیکھتے ہوئے مثبت فیصلہ کرے گی ۔اس میں تھوڑی تاخیر ہو سکتی ہے ۔ طلباء کے حق میں ہی فیصلہ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.