ETV Bharat / state

Mohammad Salim کامریڈ کوڈیاری بالاکرشنن کی موت پر محمد سلیم کی تعزیت - جنرل سیکریٹری محمد سلیم

سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکریٹری محمد سلیم نے کیرالہ سی پی آئی ایم کے سنیئر رہنما کامریڈ کوڈیاری بالاکرشنن کی موت پر تعزیاتی پیغام میں انہیں بہترین رہنما قرار دیا ہے۔ Mohammad Salim

کامریڈ کوڈیاری بالاکرشنین کی موت پر محمد سلیم کی تعزیت

author img

By

Published : Oct 3, 2022, 5:36 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال سی پی آئی ایم کے جنرل سیکریٹری محمد سلیم نے کہاکہ وہ کنور ضلع سے تعلق رکھنے والے کامریڈکوڈیاری بالاکرشنن کو ذاتی طور پر جانتے ہیں۔کامریڈ کوڈایاری غریبوں اور ضرورت مندوں کی مدد کرنے کے لئے نہ صرف کیرالہ بلکہ ملک کی دوسری ریاستوں میں مشہور تھے۔West Bengal State CPIM General Secretry Mohammad Salim Pay Condalence To Comrade Kodiyar

انہوں نے کہا کہ کوڈیاری بالا کرشنن کو غریبوں اور مظلوموں کی حمایت میں آواز بلند کرنے والے رہنما کے طور پر جانا جاتا ہے۔ انہوں نے مظلوموں، غریبوں اور بالخصوص اقلیتی طبقے کو جائز حقوق دلانے کے لئے ہمیشہ سے ہی تحریک کی قیادت کی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ سی پی آئی کی پولیٹ بیورو کی میٹنگ میں اکثر و بیشتر بھارت کے اقلیتی طبقے کو لے کر بات کرتے تھے۔ انہوں نے سی اے اے اور این آر سی کو لے کر تحریک میں بھی اہم رول ادا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Muslim Youth Beaten گربا پنڈال میں تین مسلم نوجوانوں کی پٹائی ،ہنگامہ برپا

سی پی آئی ایم کے رہنما محمد سلیم نے کہاکہ کوڈیاری کی موت سے کنور ضلع نے انقلابی سیاسی رہنما کو کھو دیا ہے۔ان کی کمی محسوس کی جائے گی۔ انہوں نے پارٹی کے لئے بہت کچھ کیا ہے۔کیرالہ سی پی آئی ایم کو ان کی کمی کا احساس ہوگا۔ West Bengal State CPIM General Secretry Mohammad Salim Pay Condalence To Comrade Kodiyar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.