ETV Bharat / state

'ہم کسی بھی وقت بلدیاتی انتخابات کے لئے تیار ہیں' - ریاستی صدر دلیپ گھوش

ریاستی بی جے پی کے صدر نے ممتابنرجی کی حکومت کو چیلنج کرتے ہوئے کہاکہ ہم کسی بھی وقت بلدیاتی انتخابات کے لئے تیار ہیں۔ ہمیں کوئی ہارا نہیں سکتا ہے۔

'ہم کسی بھی وقت بلدیاتی انتخابات کے لئے تیار ہیں'

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 7:39 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:50 AM IST

مغربی بنگال بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے آج کہا ہے کہ بی جے پی کسی بھی وقت انتخابات کا سامنا کرنے کو تیا ر ہے اور اگر مصنفانہ طریقے سے پولنگ ہوئی تھی بیشتر میونسپلٹی پر بی جے پی آسانی سے جیت حاصل کرلے گی ۔ ہمیں کوئی ہارا نہیں سکتا ہے۔

'ہم کسی بھی وقت بلدیاتی انتخابات کے لئے تیار ہیں'

عوامی رابطہ مہم چائے پر چرچاکے تحت بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش آج ہوڑہ گولمہار میںتھے۔اس سوال پر کہ بی جے پی بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کا مطالبہ کیوں کررہی ہے ۔کیا تیاریں مکمل نہیں ہے۔

بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا کہ سوال تیاریوں کا نہیں ہے بلکہ انتخابات کے شیڈول کے اعلان کےلئے کچھ اصول و ضوابط ہیں اسی کے تحت ہونا چاہیے۔جہاں تک تیاریوں کی بات ہے تو ہم اس کےلئے تیار ہیں اور جب بھی الیکشن ہوں گے ۔ ہم پوری طاقت کے ساتھ لڑیں گے۔ اگر بے ضابطگی کی گئی تو یقینی طور پر عدالت میں جائیں گے۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان نے کہا کہ عدالت کی ہدایت ہے کہ انتخابی مہم کے لئے کم از کم 20 دن کا وقت دینا پڑے گا۔چوںکہ مارچ تک مائیک کے استعمال پر پابندی ہے ۔ایسے میں اگر حکومت کے مطابق بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جاتا ہے تو سیاسی جماعتوں کو انتخابات کی تیاریوں کا موقع نہیں ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ جب تک کہ الیکشن کمیشن خود ہی انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں کرتا ہے ، کسی بھی تاریخ کو باضابطہ طور پر تسلیم نہیں کیا جائے گا۔

مسٹر دلیپ گھوش نے نامہ نگاروں سے کہا کہ میں روزانہ مارننگ واک کرتا ہوں۔اس واک کےلئے میں یہاں آج آیا ہوں ۔آج بہت سے لوگوں سے ملاقات ہوئی ہے اور اسے کوئی انتخابی مہم کا نام دیتے ہیں تو یہ ان کی مرضی ہے ۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.