ETV Bharat / state

'ڈینگو پر قابو پانے پر حکومت ناکام'

author img

By

Published : Nov 13, 2019, 4:56 PM IST

ریاستی بی جے پی کے صدر اور رکن پارلیمان دلیپ گھوش نے کہا کہ ریاستی حکومت ڈینگو پر قابو پانے میں پوری طرح سے ناکام رہی ہے۔

'ڈینگوپرقابو پانے پر حکومت ناکام'

مغربی بنگال بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر اور رکن پارلیمان دلیپ گھوش نے شہر کولکاتا اور اس کے اطراف میں ڈینگو کے قہرجاری رہنے پر ریاستی حکومت کوتنقید کی۔

'ڈینگوپرقابو پانے پر حکومت ناکام'

انہوں نے کہاکہ ممتابنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت شہراوراس کے اطراف میں جاری ڈینگو کے قہر پرقابو پانے پر پوری طرح ناکام رہی ہے۔

ریاستی صدر کے مطابق گزشتہ تین چار برسوں کے دوران ڈینگو وبا کی شکل اختیار کرلی ہے۔چاربرس سے کولکاتا اورا س کے اطراف میں ڈینگوکا قہرجاری ہے۔

انہوں نے کہاکہ حکومت ان برسوں کے دوران ڈینگو پرقابو پانے میں پوری طرح سے ناکام رہی ہے۔ حکومت اپنی ناکامی پر پردہ ڈالنے کے لیے تمام سرکاری ہستپالوں کو ڈینگو میں مبتلا مریضوں کی موت پرسرٹیفیکٹ جاری نہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔

انہوں نے کہاکہ سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگو میں مبتلا مریض کی موت پر ہستپال انتظامیہ نامعلوم بخار، کالا بخار،جاپانی بخار سے متعلق سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

بی جے پی کے رکن پارلیمان کاکہنا ہے کہ اس سے پتہ چلتا ہے کہ ممتابنرجی کی قیادت والی حکومت ڈینگو پر قابو پانے پر پوری طرح سے ناکام رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ گزشتہ ہفتہ ڈینگو کی وجہ سے کولکاتاکارپوریشن کے ملازم اورہاوڑہ میں رہنے والی پولیس کانسٹینل کی موت ہوگئی تھی۔

اس کے بعد ریاستی حکومت اور کولکاتامیونسپل کارپوریشن نے ڈینگو کی وبا پر قابو پانے کی بھرپورکوشش کی اس میں انہیں کامیابی ملی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.