ETV Bharat / state

سکریٹریٹ کے متعدد ڈرائیورز کورونا سے متاثر - جانچ

ریاستی سکریٹری نبنو کے متعدد ڈرائیورز کے کورونا سے متاثر پائے جانے کے بعد تمام دفاتر کو سنیٹائز کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

سکریٹریٹ کے متعدد ڈرائیور کورونا سے متاثر

author img

By

Published : Jun 4, 2020, 6:08 PM IST

مغربی بنگال کے سیکریٹریٹ نوبنو کے دوڈرائیوروں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد نوبنوکے تمام ڈرائیوروں کی جانچ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سکریٹریٹ کے متعدد ڈرائیور کورونا سے متاثر
سکریٹریٹ کے متعدد ڈرائیور کورونا سے متاثر

ریاستی سکریٹریٹ نوبنو کی پوری عمارت کو صاف ستھرااور سنیٹائز کیا جارہا ہے اور آنے والے تمام افراد کے اسکریننگ بھی کیا جا رہا ہے ۔

وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ دو ڈرائیور کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں اس لئے ہم نے تمام ڈرائیوروں کی جانچ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ ریاستی سیکریٹریٹ نوبنو کی صفائی ستھرائی کی جائے گی کیونکہ احتیاط لازمی ہے۔ تھوڑی سی لاپرواہی ہم سب کے لئے مشکل کھڑی کرسکتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ کوروناوائرس سے متاثر ہونے والا ہر عام وخا ص تمام کی صحتیابی ہماری ذمہ داری ہے ۔ حکومت اور محکمہ صحت اس کے لئے پرعزم ہے۔

مغربی بنگال میں بھی کورونا کے کیسوں کی تعداد 6ہزار سے زاید ہوگئی ہے۔263 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

مرکزی حکومت کی جامب سے لاک داؤن پانچ (ان لاک) ون میں نرمی دینے کے اعلان کے بعد ملک میں مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

پچھلے ایک ہفتہ میں، ہر روز اوسطا 300 افراد میں کورونا تشخیص کیا گیا ہے۔ اس سے ریاستی حکومت کی پریشانیوں میں اضا فہ ہو گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.