ETV Bharat / state

چین سے آنےو الے مسافروں کے لئے خصوصی اسکیننگ - مغربی بنگال کے نیتاجی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائیرپورٹ

دمدم ایئر پورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ چین سے آنے والے مسافروں میں سے کسی میں بھی کرونا انفیکشن نہیں پایا گیا ہے۔

چین سے آنےو الے مسافروں کےلئے خصوصی اسکیز

author img

By

Published : Jan 23, 2020, 10:53 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:28 AM IST

مغربی بنگال کے نیتاجی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آنے والے چین کے مسافروں کے لئے خصوصی اسکیننگ کا اہتمام کیا گیا ہے۔

وائرس کا پتہ لگانے کے لئے ہوائی اڈے پر پہلے ہی ایک خصوصی اسکینر لگایا گیا ہے۔ مرکزی وزارت صحت نے وزارت شہری ہوا بازی سے ملک کے ہر ہوائی اڈے پر تھرمل سکینر لگانے کی ہدایت کی ہے۔

کرونا وائرس سے متعلق پہلے سے ہی جاری رہنما اصول وہدایات کے مطابق کل شام چین سے آنے والے طیارے کے مسافروں کی جانچ کی گئی۔

چین سے آنےو الے مسافروں کےلئے خصوصی اسکیز
چین سے آنےو الے مسافروں کےلئے خصوصی اسکیز

چین سے آنے والے مسافروں کی جانچ ہوائی اڈے کے اندر کی جائے گی۔ امیگریشن سے قبل یہ ہیلتھ چیک کیا جاتا ہے۔ تھرمل اسکینر لگائے گئے ہیں۔

ماہرین کا دعویٰ ہے کہ اس اسکینر سے وائرس سے بچا جاسکتا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ الرٹ کلکتہ سمیت سات ہوائی اڈوں پر جاری کیا گیا ہے۔
نئے وائرس سے بچاؤ کے لئے مرکزی وزارت صحت منگل سے وزارت شہری ہوا بازی سے رابطہ میں ہے۔

وزارت خارجہ نے کورونری انفیکشن کی روک تھام کے لئے چینی سفارتخانے کو بھی طلب کیا ہے۔

گذشتہ سال 31 دسمبر کے بعد جاری کردہ ویزا درخواستوں کی فہرست کی مرکزی وزیر صحت نے طل کی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:28 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.