ETV Bharat / state

اداکار سمترا چٹرجی کی موت پر سورو گنگولی کا جذباتی پیغام - سورو گنگولی کا حذباتی پیغام

بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے بزرگ اداکار سمترا چٹرجی کی موت پر جذباتی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ انہیں کبھی بھلا یا نہیں جا سکتا ہے ۔

اداکار سمترا چٹرجی کی موت پر سورو گنگولی کا حذباتی پیغام

author img

By

Published : Nov 15, 2020, 7:03 PM IST

بی سی سی آئی کے صدر سورو گنگولی نے بزرگ اداکار سمترا چٹرجی کی موت پر جذباتی پیغام دیتے کہا کہ انہیں کبھی بھلا یا نہیں جا سکتا ہے ۔

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) کے صدر سورو گنگولی نے بزرگ ادا کار سمترا چٹرجی کی موت کو فلمی دنیا کے لئے بڑا نقصان قرار دیا۔

بی سی سی آئی کے صدر کا کہنا ہے کہ 'آج دن سمترا دا کی موت کی خبر سن کر بے حد افسوس ہوا۔'

انہوں نے کہا کہ 'فیلودا (سمترا چٹرجی) بھارتی فلمی دنیا کے وہ ناقابل فراموش کردار ہیں جنہیں کبھی بھلا یا نہیں جا سکتا ہے۔'

سورو گنگولی کا کہنا ہے کہ 'سمترا چٹرجی آپ نے بھارتی فلموں کے لئے بہت کچھ کیا. اب آپ آرام کریں. آپ ایک ایسے سفر چلے گئے ہیں جہاں سے کوئی لوٹ کر واپس نہیں آ سکتا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'سمترا چٹرجی زندگی بھر کام کیا لیکن اب وہ ہمیشہ کے لئے آرام کریں گے. وہ زندگی کے سب سے خوبصورت اور کبھی ختم نہیں ہونے والا سفر پر روانہ ہوچکے ہیں۔'

واضح رہے کہ مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے ایک پرائیوٹ ہسپتال میں بزرگ اداکار سمترا چٹرجی کی موت ہو گئی وہ 85 برس کے تھے۔

گزشتہ چھ اکتوبر کو سمترا چٹرجی کو بخار اور سانس لینے میں تکلیف کی شکایت پر پرائیوٹ ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

سمترا چٹرجی کو داداصاحب پھالکے ایوارڈ، تین نیشنل ایوارڈ، پدم بھوشن ایوارڈ اور فرانس کے اعلی شہری اعزاز لیموں آف آنر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.