ETV Bharat / state

Virtual Administrationسرکاری ملازمین کو آٹھ اکتوبر سے گیارہ اکتوبر تک گھر سے کام کرنے کی ہدایت

ریاستی سکریٹریٹ نابنا کی جانب سے مغربی بنگال میں سرکاری ملازمین 8 اکتوبر سے گیارہ اکتوبر تک گھر سے ہی کام کرنا شروع کرنے سے متعلق نوٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے۔ملازمین پر کام کے دباو کو کم کرنے کے لئے یہ فیصلہ لیا گیا ہےVirtual Administration

سرکاری ملازمین کو آٹھ اکتوبر سے گیارہ اکتوبر تک گھر سے کام کرنے کی ہدایت

author img

By

Published : Oct 7, 2022, 7:32 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں ان دنوں تہواروں کے مدنطر سرکاری ملازمین کے لئے 11 اکتوبر تک تعطیل کا اعلان ہے۔اسی درمیان ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹفیکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین 8 اکتوبر سے گیارہ اکتوبر تک گھر سے ہی کام کریں گے .West Bengal Secretariat Nabanna Bureacrats To Work Virtually During Puja Golidays

سیکٹرٹریٹ بلنڈ نبنا میں اس سلسلے میں ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں سرکاری ملازمین سے متعلق کئی فیصلے لئے گئے ہیں جس میں گھر سے کام یعنی ورک فورم ہوم بھی شامل ہے ۔

سرکاری ملازمین کو آٹھ اکتوبر سے گیارہ اکتوبر تک گھر سے کام کرنے کی ہدایت
سرکاری ملازمین کو آٹھ اکتوبر سے گیارہ اکتوبر تک گھر سے کام کرنے کی ہدایت

سیکٹرٹریٹ بلنڈ نبنا کے مطابق ریاستی حکومت کا ای-آفس سرور، جو 2 اکتوبر سے اور 7 اکتوبر کے درمیان سرور کی دیکھ بھال کی وجہ سے غیر فعال ہے۔سات اکتوبر کی رات سے فعال ہو جائے گا۔آٹھ اکتوبر کی صبح سے ملازمین اپنے اپنے گھروں سے لاگ ان ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Tomb in CM Rise School سی ایم را ئز اسکول میں مزار بنانے کا معاملہ، پرنسپل معطل

انہوں نے مزید کہاکہ ای آفس سرور کی مدد سے ملازمین اپنے اپنے گھروں سے ورک فورم ہوم شروع کرنے سے پہلے اپنی اپنی حاضری درج کرا سکتے ہیں۔اس کے لئے اعلان کردہ مدت تک آفیس میں آنے کی ضرورت نہیں ہے۔West Bengal Secretariat Nabanna Bureacrats To Work Virtually During Puja Golidays

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.