ETV Bharat / state

زہریلا کھانہ کھانے سے سینکڑوں افراد بیمار

مالدہ ضلع کے حمید پور علاقے میں شیوراتری میلے میں زہرلا کھانہ کھانے سے سینکٹروں افراد بیمار پڑ گئے جن میں 70 افراد مالدہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

زہریلا کھانہ کھانے سے سینکڑوں افراد بیمار
زہریلا کھانہ کھانے سے سینکڑوں افراد بیمار
author img

By

Published : Feb 25, 2020, 5:16 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 1:12 PM IST

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے حمید پور میں شیوراتری میلے میں زہریلا کھانہ کھانے سے تقریباًپانچ افرادبیمار پڑ گئے ۔70 افراد کی حالت مزید بگڑ جانے کے سبب مالدہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

کالیا چک بلاک2 کے ہیلتھ افسر کوشک مستری کاکہنا ہے کہ کھانے کی وجہ سے سینکڑوں افراد کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ۔ بیمار افراد شیب تلہ،سریپور،ٹینگوڑیااورجوگول تلہ علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ زیادہ ترلوگوں کو ہستپال سے ڈسچار ج کردیا گیا ہے 70سے 80 افراد اب بھی ہسپتال میں زیرعلاج ہیں

زہریلا کھانہ کھانے سے سینکڑوں افراد بیمار
زہریلا کھانہ کھانے سے سینکڑوں افراد بیمار

متھا باڑی کی رکن اسمبلی سیبانہ یاسمن نے کہاکہ ہلاک ہیلتھ افسران کی بروقت کارروائی کے سبب حالات پر جلد سے قابو پا لیا گیا ہے۔ حالات پہلے سے بہتر ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ ضلع ہیلتھ انتظامیہ کی جانب سے متاثرعلاقے میں میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اتوار کی شب شیوراتری میلے میں کھانہ کھانے کے بعد لوگوں کی بگڑ گئی تھی اس کے بعد انہیں بلاک کے مختلف ہسپتالوں میں داخل کرایا گیاتھا۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 1:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.