ETV Bharat / state

'ہمیں روٹی، کپڑا اور مکان چاہیے' - مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممت ابنرجی

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے کہا کہ ہماری ترجیحات شہریت ترمیمی بل نہیں بلکہ روٹی، کپڑا اور مکان ہے۔ غریب این آرسی کے بھنور میں پھنس کر اپنا مستقبل کھو دیں گے۔

'ہمیں روٹی،کپڑا اور مکان چاہیے'
'ہمیں روٹی،کپڑا اور مکان چاہیے'
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 11:14 PM IST

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممت ابنرجی نے ج کھڑگپور میں تقریرکرتے ہوئے کہاکہ مذہب کی بنیاد پر تقسیم کرنے کی اجازت کسی کوبھی نہیں دی جائے گی۔

انہوں نے کہاکہ ملک سے کسی کو بھی نہیں نکالنے دیا جائے گا۔ہرآدمی بھارتی شہری ہے۔ْ کسی کے خلاف کوئی کارروائی ہونے دیں گے ۔اس بل سے لوگوں کو نقصان پہنچنے نہیں دیں گے ۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ این آر سی نہ نافذ ہوگا اور نہ ڈویژن اور مذہب کی بنیاد پر تقسیم کیا جائے گا۔

محترمہ ممتا بنرجی نے کہا کہ ملک سے بڑا کوئی نہیں ہوگا۔ چند لوگ سمجھتے ہیں ان سے ہی ملک چلتا ہے۔ لیکن سچائی یہ ہے کہ ان کے دور میں ملک کہاں پہنچ چکا ہے ۔

'ہمیں روٹی،کپڑا اور مکان چاہیے'

ممتا بنرجی نے کہا کہ کیپ اور این آر سی دونوں ایک ہی سکہ کے دورخ ہیں۔ہم سب بھارتی شہری ہیں،ہمارے پاس ووٹر کارڈ ہیں اور ہمارے پاس راشن کارڈ ہیں اوراسکول سرٹیفکٹ ہے۔

ترنمول کانگریس کی سربراہ نے کہا کہ کچھ لوگوں کے ایمپلائی منٹ کارڈ ہے یا پھر زمین پٹہ کے کاغذات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہریت ترمیمی بل میں بہت ہی زیادہ جھول ہے اور اس سے لوگوں میں پریشانی میں اضافہ ہوگا۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہم کیا کھائیں گے، کہاں جائیں گے، کیا کریں گے، یہ کیا چیز ہے۔کیا ہم نے نہیں دیکھا ہے کہ این آر سی کے نام پر 19لاکھ بنگالیوں کو نکال دیا گیا ہے۔

یہاں تک کہ ایک لاکھ بہاریوں کے نام این آر سی میں نہیں آیا ہے۔کورگھاؤں کو بھی بھارتی شہریت نہیں ملی۔یہ بات سمجھنے کی ض رورت ہے کہ اس ملک کو کس چیز کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔روٹی، کپڑا اور مکان کی ہر ایک کو ضرورت ہے۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ بنگال عظیم شخصیات کی سرزمین ہے یہاں کی مٹی نے کئی عظیم لوگوں کو پیدا کیا ہے۔یہ سرزمین کلچر اور سویلائزیشن کا ہے۔اس لیے ہم این آر سی اور کیپ سے نہیں ڈرتے ہیں۔یہاں دوسری ریاستوں سے بڑی تعداد میں آکر آبادد ہیں اور ہم سب مل کر رہتے ہیں۔ایک فیملی کی طرح رہتے ہیں۔

:

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.