ETV Bharat / state

پارک سرکس کی خواتین کو ملا بینک ملازمین کا ساتھ

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لڑائی پورے ملک میں جاری ہے اور اب تک سینکڑوں شاہین باغ وجود میں آ چکا ہے کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں بھی دہلی کی شاہین باغ کی خواتین کی طرح لگاتار گزشتہ 24 روز سے دھرنا جاری ہے اور روز بہ روز ان کی حمایت میں لوگ سامنے آ رہے آج مغربی بنگال بینک ملازمین کی تنظیم نے پارک سرکس میدان میں جاری خواتین کی تحریک کی حمایت کا اعلان کیا

پارک سرکس کی خواتین کو ملا بینک ملازمین کا ساتھ
پارک سرکس کی خواتین کو ملا بینک ملازمین کا ساتھ
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 8:41 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:58 AM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری احتجاج کو سماج کے ہر طبقے کی جانب سے اس تحریک کو حمایت مل رہی ہے۔ آج مغربی بنگال بینک ملازمین کی تنظیم نے پارک سرکس میدان میں پہنچ کر دھرنے پر بیٹھیں۔

پارک سرکس کی خواتین کو ملا بینک ملازمین کا ساتھ

خواتین کی جانب سے جاری اس تحریک کو ہر طرح سے حمایت کرنے کا اعلان کیا ۔ مغربی بنگال بینک امپلائز فیڈریشن ومینس سب کمیٹی کی ارکان آج پارک سرکس میدان میں جاری خواتین کی تحریک کی حمایت کرنے پہنچی تھیں۔

تنظیم کی جانب سے اس تحریک کی حمایت کا اعلان کیا گیا ۔ ہر طرح سے اس تحریک میں شامل خواتین کی مدد کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ مغربی بنگال بینک امپلائز فیڈریشن ومینس سب کمیٹی کی ارکان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ماں بہنیں جو سی اے اے اور این آر سی کے نام پر جو ایک سازش ہورہی ہے۔

اس کے خلاف لڑ رہی ہیں ہم ان کا ساتھ دینے کے لئے آئیں ہیں۔ ان کے جذبے کو سلام کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ہم یہاں دھرنے پر بیٹھی خواتین کے لئے کچھ ضروری اشیاء بھی لائیں ہیں۔ بینک امپلائز فیڈریشن ویمینس کی جانب سے ہماری معمولی سی کوشش ہے۔

مستقبل میں بھی ہم ان کی ہرطرح کی مدد کے لئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک کاغذ ہماری قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتی ہے ۔ ملک میں اتنی بے روزگاری ہے اور بہت سے مسائل ہیں ان پر باتیں نہیں ہوتی ہے۔

ہندو مسلم تفریق کی کوشش کی جا رہی ہے ایک قانون کے نام پر ہمیں بانٹنے کی کوشش کی جا رہی لیکن ہم ہندوستان کے عوام ایسا،نہیں ہونے دیں گے۔

Intro:سی اے اے اور این آر سی کے خلاف لڑائی پورے ملک میں جاری ہے اور اب تک سینکڑوں شاہین باغ وجود میں آ چکا ہے کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں بھی دہلی کی شاہین باغ کی خواتین کی طرح لگاتار گزشتہ 24 روز سے دھرنا جاری ہے اور روز بہ روز ان کی حمایت میں لوگ سامنے آ رہے آج مغربی بنگال بینک ملازمین کی تنظیم نے پارک سرکس میدان میں جاری خواتین کی تحریک کی حمایت کا اعلان کیا

Body:کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جاری احتجاج کو سماج کے ہر طبقے کی جانب سے اس تحریک کو حمایت مل رہی ہے آج مغربی بنگال بینک ملازمین کی تنظیم نے پارک سرکس میدان میں پہنچ کر دھرنے پر بیٹھیں اور خواتین کی جانب سے جاری اس تحریک کو ہر طرح سے حمایت کرنے کا اعلان کیا ۔مغربی بنگال بینک امپلائز فیڈریشن ومینس سب کمیٹی کی ارکان آج پارک سرکس میدان میں جاری خواتین کی تحریک کی حمایت کرنے پہنچی تھیں تنظیم کی جانب سے اس تحریک کی حمایت کا اعلان کیا گیا اور ہر طرح سے اس تحریک میں شامل خواتین کی مدد کرنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔مغربی بنگال بینک امپلائز فیڈریشن ومینس سب کمیٹی کی ارکان نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ماں بہنیں جو سی اے اے اور این آر سی کے نام پر جو ایک سازش ہورہی ہے اس کے خلاف لڑ رہی ہیں ہم ان کا ساتھ دینے کے لئے آئیں ہیں اور ان کے جذبے کو سلام کرتے ہیں اس کے ساتھ ہی ہم یہاں دھرنے پر بیٹھی خواتین کے لئے کچھ ضروری اشیاء بھی لائیں ہیں بینک امپلائز فیڈریشن ویمینس کی جانب سے ہماری معمولی سی کوشش ہے مستقبل میں بھی ہم ان کی ہرطرح کی مدد کے لئے تیار ہیں انہوں نے کہا کہ ایک کاغذ ہماری قسمت کا فیصلہ نہیں کر سکتی ہے ملک میں اتنی بے روزگاری ہے اور بہت سے مسائل ہیں ان پر باتیں نہیں ہوتی ہے ہندو مسلم تفریق کی کوشش کی جا رہی ہے ایک قانون کے نام پر ہمیں بانٹنے کی کوشش کی جا رہی لیکن ہم ہندوستان کے عوام ایسا،نہیں ہونے دیں گے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.