ETV Bharat / state

Bengal Panchayat Election مغربی بنگال میں پرتشدد واقعات کے درمیان پنچایت انتخابات کے لئے پولنگ جاری

مغربی بنگال پنچایت الیکشن 2023 کے لیے آج ووٹنگ جاری ہے۔ ریاست میں وسیع حفاظتی انتظامات کے درمیان مختلف اضلاع میں تشدد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسی دوران صبح سے ہی پولنگ بوتھ پر ووٹروں کی قطاریں دیکھنے کو مل رہیں ہیں۔

مغربی بنگال میں پرتشدد واقعات کے درمیان پنچایت انتخابات کے لئے پولنگ جاری

author img

By

Published : Jul 8, 2023, 10:34 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال میں 22 اضلاع میں سخت سیکویرٹی انتظامات کے درمیان پنچایت انتخابات 2023 کے لئے ووٹنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔ انتخابات شروع ہونے سے چند گھنٹے قبل ریاست کے کچھ حصوں میں تشدد کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ووٹنگ صبح سات بجے شروع ہوئی۔ انتخابات شروع ہونے سے قبل پولنگ بوتھ کے باہر ووٹرز کی لمبی قطاریں دیکھی گئیں۔

  • #WATCH | West Bengal: A clash broke out between TMC and Congress workers in Murshidabad's Shamsherganj area ahead of panchayat elections

    Police present on the spot. More details are awaited. pic.twitter.com/2r7aOllCzq

    — ANI (@ANI) July 7, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

کوچ بہار میں، کانگریس-سی پی آئی ایم اتحاد کے ایک کارکن کو مبینہ طور پر ٹی ایم سی کے حامیوں نے گولی مار دی۔ اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔وہ ڈنہٹا سب ڈویژنل اسپتال میں زیر علاج ہے۔ متاثرہ نے واقعے کے بعد میڈیا میں بیان دیا۔ انہوں نے براہ راست ٹی ایم سی لیڈر پر حملے کا الزام لگایا۔

  • पश्चिम बंगाल: कूचबिहार में कांग्रेस-सीपीआईएम गठबंधन के एक कार्यकर्ता को कथित तौर पर TMC के लोगों ने गोली मारी। उसका दिनहाटा सब डिविजनल अस्पताल में इलाज जारी है।

    उसने बताया, "मैं खाना खाकर बाहर जा रहा था, जिस समय TMC नेता ने मुझे गोली मारी। मैं कांग्रेस-CPIM का कार्यकर्ता हूं,… pic.twitter.com/2h9MvV1gFZ

    — ANI_HindiNews (@AHindinews) July 7, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

دوسری طرف مرشد آباد کے شمشیر گنج علاقے میں ٹی ایم سی اور کانگریس کارکنان کے درمیان خونی جھڑپ کی اطلاع ہے۔مالدہ،شمالی دیناج پور سمیت دیگر اضلاع میں سیاسی جماعتوں کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ہیں۔

  • #WATCH | Preparations underway as voting for the 2023 West Bengal Panchayat elections to begin at 7am today; visuals from a polling booth in Nandigram pic.twitter.com/pOycujOno6

    — ANI (@ANI) July 8, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مغربی بنگال میں آج پنچایتی انتخابات 2023 ہیں۔ ریاست میں انتخابات کے اعلان کے بعد سے تشدد میں کم از کم 15 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ گورنر نے اس معاملے پر الیکشن افسر کو خط لکھا۔ بنگال میں تقریباً 5.5 لاکھ ووٹر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے۔ ریاست میں ضلع پریشد، پنچایت سمیتی اور گرام پنچایت کے لیے انتخابات ہو رہے ہیں۔

  • #WATCH | Voters standing in a queue outside a polling booth in Dinhata, Cooch Behar ahead of voting for West Bengal Panchayat elections.

    Voting for Panchayat elections will begin at 7am. pic.twitter.com/IJ2M7VFIfy

یہ بھی پڑھیں:anchayat Election پنچایت انتخابات سے قبل مغربی بنگال میں خونی جھڑپوں کا سلسلہ جاری

  • #WATCH | Voters queue up outside a polling booth in Murshidabad district ahead of voting for West Bengal Panchayat elections.

    Voting for Panchayat elections will begin at 7am. pic.twitter.com/S0v99KnvoB

انتخابی عہدیداروں کے مطابق ریاست میں پنچایتی انتخابات کے سلسلے میں سیکورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے ہیں۔ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے تقریباً 65 ہزار مرکزی پولیس فورس کو تعینات کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ریاست کے تقریباً 70 ہزار پولیس اہلکار نظم و نسق کو برقرار رکھنے میں مصروف ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.