ETV Bharat / state

پی چدمبرم کا ممتا پر این پی آر پر موقف واضح نہ کرنے کاالزام

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 6:44 PM IST

سابق مرکزی وزیر خزانہ اور کانگریس کے رہنما پرپیش کانگریس کے رہنماؤں کو این آر سی اور سی اے اے پر ورکشاپ کرانے کے لئے کولکاتا پہنچے ہوئے ہیں۔

پی چدمبرم کا ممتا پر این پی آر پر موقف واضح نہ کرنے کاالزام
پی چدمبرم کا ممتا پر این پی آر پر موقف واضح نہ کرنے کاالزام

کانگریس کے رہنما اور سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم کولکاتا کے سفر پر ہیں جہاں پردیش کانگریس کے رہنماؤں کو سی اے اے اور این آر سی کی باریکیاں سمجھانے آئیں ہیں ۔آج پردیش کانگریس کے صدر دفتر بدھان بھون میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی اور ممتا بنرجی دونوں کی پر نکتہ چینی کی۔

انہوں ممتا بنرجی اور بی جے پی کے تعلقات اور این پی آر سے متعلق مرکزی حکومت کی میٹنگ میں ممتا بنرجی کی شرکت نہ کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میٹنگ میں شرکت کئے بغیر بھی حمایت کی جاسکتی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ این پی آر پر وزراء اعلی کی میٹنگ میں شرکت کرنا یا نہ کرنا اتنا اہم نہیں ہے لیکن ممتا بنرجی کو این پی آر پر اپنا موقف صاف طور پر واضح کرنا چاہئے ورنہ میٹنگ میں شرکت کرنے کے لئے ان کے پاس بار بار دعوت نامہ آتا رہے گا۔

دوسری جانب پارک سرکس میں جاری تحریک کے سلسلے میں انہوں نے کہا کہ بوڑھے بچے سب ایک ساتھ ملکر کر این آر سی اور سی اے اے کے خلاف تحریک چلائیں رہے ہیں آج پورے ملک میں جو تحریک چل رہی یہیں سے مستقبل کے رہنما تیار ہوں گے۔

آزادی کے بعد پہلی بار طلباء کی جانب سے اتنی شدید تحریک چلائی جا رہی ہے جو بہت اچھی بات ہے۔

آج انہوں بدھان بھون میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی اور ممتا بنرجی کے تعلقات پر نکتہ چینی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں شرکت کئے بغیر بھی حمایت کی جاسکتی ہے ۔

Intro:سابق مرکزی وزیر خزانہ اور کانگریس کے رہنما پرپیش کانگریس کے رہنماؤں کو این آر سی اور سی اے اے پر ورکشاپ کرانے کے لئے کولکاتا پہنچے ہوئے ہیں آج انہوں بدھان بھون میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بی جے پی اور ممتا بنرجی کے تعلقات پر نکتہ چینی کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں شرکت کئے بغیر بھی حمایت کی جاسکتی ہے ۔

Body:کانگریس کے رہنما اور سابق مرکزی وزیر خزانہ پی چدمبرم کولکاتا کے سفر پر ہیں جہاں پردیش کانگریس کے رہنماؤں کو سی اے اے اور این آر سی کی باریکیاں سمجھانے آئیں ہیں آج پردیش کانگریس کے صدر دفتر بدھان بھون میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے بی جے پی اور ممتا بنرجی دونوں کی پر نکتہ چینی کی انہوں ممتا بنرجی اور بی جے پی کے تعلقات اور این پی آر سے متعلق مرکزی حکومت کی میٹنگ میں ممتا بنرجی کی شرکت نہ کرنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میٹنگ میں شرکت کئے بغیر بھی حمایت کی جاسکتی ہے انہوں نے کہا کہ این پی آر پر وزراء اعلی کی میٹنگ میں شرکت کرنا یا نہ کرنا اتنا اہم نہیں ہے لیکن ممتا بنرجی کو این پی آر پر اپنا موقف صاف طور پر واضح کرنا چاہئے ورنہ میٹنگ میں شرکت کرنے کے لئے ان کے پاس بار بار دعوت نامہ آتا رہے گا دوسری جانب پارک سرکس میں جاری تحریک کے سلسلے میں انہوں نے کہا کہ بوڑھے بچے سب ایک ساتھ ملکر کر این آر سی اور سی اے اے کے خلاف تحریک چلائیں رہے ہیں آج پورے ملک میں جو تحریک چل رہی یہیں سے مستقبل کے رہنما تیار ہوں گے آزادی کے بعد پہلی بار طلباء کی جانب سے اتنی شدید تحریک چلائی جا رہی ہے جو بہت اچھی بات ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.