ETV Bharat / state

ممتا بنرجی کی ریلی کے اخراجات پر اپوزیشن کی تنقید

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 11:39 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:43 AM IST

بی جے پی اور کانگریس نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی ریلی کے اخرابات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہاکہ ریلی کے لئے کروڑ روپے خرچ کئے جاتے ہیں کبھی کسی نے پوچھا ہے کہ اتنی بڑی رقم کہاں سے آتی ہے۔

ممتا بنرجی کی ریلی کے اخراجات پر اپوزیشن کی تنقید
ممتا بنرجی کی ریلی کے اخراجات پر اپوزیشن کی تنقید

بی جے پی اور کانگریس نے وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی ریلی کے اخرابات پر سوال اٹھاتے ہوئے کہاکہ ریلی کے لئے کروڑ روپے خرچ کئے جاتے ہیں کبھی کسی نے پوچھا ہے کہ اتنی بڑی رقم کہاں سے آتی ہے۔

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی اکثروبیشتر کسی نہ کسی موضو ع پر ریلی کا اہتمام کرتی ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کو وزیراعلیٰ پر تنقید کرنے کا موقع مل گیا ہے۔

شاردا اور ناردا اسٹنگ آپریشن کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کی تنقیدوں کا سامنا کرنے والی ترنمول کانگریس کے سامنے ایک اور بڑی مصیبت کھڑی ہوگئی ہے۔

گزشتہ سال ممتا بنرجی نے گزشتہ سال 12جولائی کوپانی بچاؤمہم کے تحت بیداری لانے کیلئے پدیاترا کیا تھا۔

اب اس یاترا کے اخراجات کو لے ریاستی کی اوزیشن جماعتیں ممتا بنرجی پر سوال کھڑا کرنا شروع کردیا ہے۔

12جولائی کو ممتا بنرجی نے جوڑا سانکو سے دھرم تلہ میں واقع گاندھی مورتی تک پدیاترا کیا تھا مگر اب یہ حقیقت سامنے آیا ہے کہ اس یاترا پر ایک کروڑ29لاکھ 44ہزار956روپے خرچ ہوئے ہیں۔

بی جے پی کے رہنما شانیتن باسو نے کہا کہ چار کلو میٹرکے پدیاترا پر کروڑ روپے خرچ آنا تعجب خیز ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کی جانچ ہونی چاہیے آخر اتنی بڑی رقم کہاں خرچ کیے گئے ہیں۔

کانگریس کے ریاستی صدر سومن مترا نے کہا کہ کوئی بھی سوچ ہی نہیں سکتا ہے کہ چار کلومیٹر کی پدیاترا پر اتنی رقم خرچ کہا ں ہوسکتا ہے؟۔اس معاملے کی جانچ ہونی چاہیے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:43 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.