ETV Bharat / state

ابھیجیت بنرجی کی تصویر کو کلکتہ کارپوریشن کے آرکائیو میں رکھا گیا

کلکتہ میونسپل کارپوریشن نے اقتصادیات میں نوبل انعام حاصل کرنے والے ابھیجیت بنرجی کی تصویر کو کارپوریشن کے آرکائیو میں لگاکر خراج تحسن پیش کیا ہے۔

ابھیجیت بنرجی کی تصویر کو کلکتہ کارپوریشن کے آرکائیو میں رکھا گیا
ابھیجیت بنرجی کی تصویر کو کلکتہ کارپوریشن کے آرکائیو میں رکھا گیا
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 9:14 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں واقع کلکتہ میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم موجود تھے۔

اس آرکائیو میں نوبل انعام یاتہ امرتیہ سین،نوبل انعام یافتہ مدر ٹریسا اور سسٹر نویدتا سمیت ریاست کی ممتا ز شخصیات کی تصاویر رکھی گئی ہیں۔

ابھیجیت بنرجی کی تصویر کو کلکتہ کارپوریشن کے آرکائیو میں رکھا گیا

امرتیہ سین کے بعد، ابھیجیت بنرجی دوسرے بنگالی ہیں جنہیں نوبل انعام س نوازا گیا ہے۔

نوبل انعام ملنے کے بعد ابھیجیت جب کلکتہ آئے تھے توان کا بڑے پیمانے پر استقبال کیا گیا تھا اور وزیرا علیٰ وزیرا علیٰ ممتا بنرجی خود بھی ان کے گھر گئی تھیں۔

نوبل کمیٹی نے انہیں غربت کے خاتمے پر ابھیجیت کے تحقیقی کام پر اعزاز سے نوازا ہے۔

اقتصادیات میں سے دنیا کے سب سے کم عمر نوبل انعام حاصل کرنے والے ہیں۔

ابھییت بنرجی کو بنگال سمیت پوری دنیا میں بہت پذیرائی ملی، لیکن بنگال بی جے پی سمیت بی جے پی کے دیگر رہنماؤں نے ان کے نظریات اور فکر کو لے کر تنقید کرتے رہیں ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.