ETV Bharat / state

'ملک میں نریندر مودی کاکوئی متبادل نہیں' - بھارتیہ جنتا پارٹی

بی جے پی کے رہنما چندرکمار بوس نے کہاکہ ملک ترقی کی جانب گامزن ہے۔ ملک میں نریندرمودی اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے کوئی متبادل نہیں ہے۔

'ملک میں نریندر مودی کاکوئی متبادل نہیں'

author img

By

Published : Dec 31, 2019, 8:38 PM IST

مغربی بنگال بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر چندرکمار بوس کاکہنا ہے کہ ملک کی سیاست میں اب کوئی تبدیلی آنے والی نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ نریندرمودی اور بھارتیہ جنتاپارٹی کے پاس ترقیاتی منصوبے ہیں۔ ان منصوبوں کی بنیاد پر ملک کو ترقی کی جانب لے جا سکتے ہیں۔

'ملک میں نریندر مودی کاکوئی متبادل نہیں'

بوس نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی نے اپوزیشن پارٹیوں کو متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ لیکن ان کی اپیل کے باوجود اب تک اپوزیشن پارٹی متحد نہیں ہوئی ہے۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں کے پاس ایک بھی ایسا رہنما نہیں ہے جو نریندر مودی کو چیلنج دے سکے ۔ اس کے علاوہ اپوزیشن پارٹیوں کے پاس ترقیاتی منصوبے نہیں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جاری احتجاج کوروکنے کے لیے وزیراعلیٰ کو سخت قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔

بی جے پی کے رہنما کاکہنا ہے کہ بنگال کے عوام امن پسند ہیں۔ ترنمول کانگریس اور اپوزیشن پارٹیاں احتجاج کے نام پر تشدد کرنے پر آمادہ ہیں۔

انہوں نے کہاکہ بنگال کے لوگ انہیں قبول نہیں کریں گے۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں شہریت ترمیمی ایکٹ منظور ہو چکا ہے۔تمام ریاستیں اس قانون کو نافذ کرنے کے لیے پابند عہد ہیں۔

اگر ان ریاستوں کے پاس اس قانون کو نافذ ہونے سے روک نہیں سکتی ہے ۔ وہ عدالت جا سکتی ہیں۔ لیکن مخالفت کے نام پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی آزادی نہیں ہوگی اگر کوئی ایسا کرتاہے تو اس کے خلاف سخت کارروا ئی کی جائے ۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.