ETV Bharat / state

محمڈن اسپورٹنگ کا آئی ایف اے شیلڈ میں شرکت کا اعلان

author img

By

Published : Nov 10, 2020, 10:22 PM IST

انڈین فٹبال ایسوسی ایشن آف بنگال نے آئی ایف اے شیلڈ فٹبال ٹورنامنٹ کے انعقاد کرنے کا اعلان کر دیا.

ایف اے شیلڈ میں شرکت کا اعلان
ایف اے شیلڈ میں شرکت کا اعلان

انڈین فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق آئی لیگ کے شیڈول کے اعلان کے ساتھ ہی آئی ایف اے شیلڈ فٹبال ٹورنامنٹ کے انعقاد کی راہ ہموار ہو گئی.

اس مرتبہ آئی ایف سے شیلڈ گٹٹا ٹورنامنٹ میں کل 12 ٹیمیں حصہ لیں گی حس میں چار ٹیمیں آئی لیگ سے جبکہ آٹھ ٹیمیں کلکتہ فٹبال لیگ سے ہوں گی.

انڈین فٹبال ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری جے دیپ مکھرجی کا کہنا ہے 'پہلے آٹھ ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ کا کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن جتنی ٹیموں نے کھیلنے کی خواہش ظاہر کی ان میں سے صرف بارہ ٹیموں کو شرکت کی احازت دی گئی'۔

انہوں نے کہا 'لاک ڈاؤن کے بعد بھارت میں پہلا سرکاری فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہو گا اسے کامیاب بنانے کی ہر ممکن کوشش کریں گے'۔

یہ بھی پڑھیے
تلنگانہ: دوباک ضمنی انتخاب میں بی جے پی کامیاب

محمڈن اسپورٹنگ کی ٹیم آئی ایف اے شیلڈ میں کھیلنے کے لئے حامی بھرنے والی پہلی ٹیم ہے. محمڈن اسپورٹنگ کلب کے ارباب اختیار نے بھی اس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے پر خوشی کا اظہار کیا.

آئی ایف اے کے مطابق آئی ایف اے شیلڈ فٹبال ٹورنامنٹ کے تمام میچ ریاست کے مختلف گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے. میچ کی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.