ETV Bharat / state

کولکاتا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے - ریاستی سکرٹریٹ نبنو

ریاستی اور کولکاتاپولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے کی اطلاع موصول ہوئی ہیں۔ جاویدشمیم کو اسپیشل پولیس کمشنر مقرار گیا ہے۔

کولکاتا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے
کولکاتا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے
author img

By

Published : Dec 31, 2019, 7:26 PM IST

مغربی بنگال کے ریاستی سکرٹریٹ نبنو سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ریاستی اور کولکاتاپولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق آ ئی پی ایس افسر جاوید شمیم کو کولکاتا پولیس کے اسپیشل پولیس کمشنر مقررر کیاگیا ہے۔ وہ پہلے اے ڈی جے کے عہدے پرفائز تھے ۔

اس کے علاوہ شدھی ناتھ گپتا کو اے ڈی جی(سی آ ئی ڈی)کے عہدے پر فائز کیاگیا ہے۔اجے راناڈے کو اے ڈی جی پلاننگ کے عہدے پر فائز کیاگیا ہے۔

سومن بالا ساہا کو ڈی ویلفئیرکے عہدے سے ڈی جی ٹیلی کمیونیکش کے عہدے مقررکیاگیا ہے۔ہرمن پریت سنگھ کو اے ڈی جی (سکرٹریٹ)سے ایڈمنسٹریٹر کے عہدے پر فائز کیاگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ریناویرکمار اے ڈی جی آرمڈ پولیس سے تبادلہ کرکے ویلفئیر اے ڈی جی کے عہدے پر فائذکیاگیا ہے ۔
اس کے ریاستی پولیس میں بھی بڑے پیمانے پر تبادلے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔کہا جارہا ہے کہ ریاست میں اگلے سال ہونےو الے میونسپل انتخابات کے مدنظر پولیس کے اعلیٰ افسران کے تبادلے کیے جارہے ہیں

Intro:Body:

Barkat 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.