ETV Bharat / state

میدھا پاٹیکر کی ممتا سے این پی آر پر ٹھوس قدم اٹھانے کی اپیل

معروف سماجی کارکن میدھا پاٹیکر کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دھرنے پر بیٹھیں خواتین کا حوصلہ بڑھانے پنہچی تھی جہاں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سب سے پہلے این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت کی۔

author img

By

Published : Jan 22, 2020, 10:55 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 1:37 AM IST

میدھا پاٹیکر کی ممتا سے این پی آر پر ٹھوس قدم اٹھانے کی اپیل
میدھا پاٹیکر کی ممتا سے این پی آر پر ٹھوس قدم اٹھانے کی اپیل

معروف سماجی کارکن میدھا پاٹیکر مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دھرنے پر بیٹھی خواتین کا حوصلہ بڑھانے پنہچی تھی ۔ انہوں نے دھرنے پر بیٹھی خواتین کو خطاب بھی کیا۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح سے پورے ملک میں خواتین اس سیاہ قانون کے خلاف سڑکوں پر اتر کر اپنی لڑائی لڑ رہی ہیں۔ دھرنے پر بیٹھ کر حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کر رہی۔ ان کی اس جرآت مندانہ اقدام کو سلام اسی طرح سے ہمیں لڑائی لڑکی ہوگی ۔

این پی آر ،این آر سی اور سی اے اے کے خلاف لڑائی میں ہمیں ثابت قدم رہنا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنگال میں جس طرح جگہ جگہ پر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج و مظاہرے ہو رہے ہیں بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نے سب سے پہلے اس کے خلاف صدائے احتجاج بلند کیا تھا۔

وہ بہت بہادر ہیں کئی بار اپنی جرآت کا مظاہرہ کر چکی ہیں اور اس کے خلاف تحریک چلائیں رہی ان لیکن ان کو این پی آر کے خلاف بھی ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے جس طرح کیرالہ کی حکومت نے این پی آر پر خلاف اسمبلی میں قرار داد پاس کیا ہے ۔

کیونکہ مجھے خبر ملی ہے کہ بنگال کے کچھ بلدیات نے اسکولوں کو این پی آر کے سلسلے میں نوٹس جاری کیاہے ایسا،نہیں ہونا چاہیے این پی آر کہیں نہیں ہونا چاہیے اس کے علاوہ انہوں تمام سیکولر جماعتوں کو ایک ساتھ ملکر لڑائی کرنے کی اپیل کی۔

ان سے لوگوں کو امیدیں ہیں انہوں نے کئی بار جرآت کا مظاہرہ کیا ان کو اپنے اس فیصلے پر ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے اور این پی آر کو بھی کسی قیمت پر نافذ نہیں ہونے دینا چاہیے اور اس کے خلاف ممتا بنرجی کو بھی ٹھوس قدم اٹھانا چاہئے

Intro:معروف سماجی کارکن میدھا پاٹیکر کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دھرنے پر بیٹھیں خواتین کا حوصلہ بڑھانے پنہچی تھی جہاں انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے سب سے پہلے این آر سی اور سی اے اے کی مخالفت کی ان سے لوگوں کو امیدیں ہیں انہوں نے کئی بار جرآت کا مظاہرہ کیا ان کو اپنے اس فیصلے پر ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے اور این پی آر کو بھی کسی قیمت پر نافذ نہیں ہونے دینا چاہیے اور اس کے خلاف ممتا بنرجی کو بھی ٹھوس قدم اٹھانا چاہئے

Body:معروف سماجی کارکن میدھا پاٹیکر کولکاتا کے پارک سرکس میدان میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف دھرنے پر بیٹھی خواتین کا حوصلہ بڑھانے پنہچی تھی جہاں انہوں نے دھرنے پر بیٹھی خواتین کو خطاب بھی کیا انہوں نے کہا کہ جس طرح سے پورے ملک میں خواتین اس سیاہ قانون کے خلاف سڑکوں پر اتر کر اپنی لڑائی لڑ رہی ہیں اور دھرنے پر بیٹھ کر حکومت کے خلاف صدائے احتجاج بلند کر رہی ان کی اس جرآت مندانہ اقدام کو سلام اسی طرح سے ہمیں لڑائی لڑکی ہوگی این پی آر ،این آر سی اور سی اے اے کے خلاف لڑائی میں ہمیں ثابت قدم رہنا ہے اس موقع پر انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بنگال میں جس طرح جگہ جگہ پر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج و مظاہرے ہو رہے ہیں بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے نے سب سے پہلے اس کے خلاف صدائے احتجاج بلند کیا تھا اور وہ بہت بہادر ہیں کئی بار اپنی جرآت کا مظاہرہ کر چکی ہیں اور اس کے خلاف تحریک چلائیں رہی ان لیکن ان کو این پی آر کے خلاف بھی ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے جس طرح کیرالہ کی حکومت نے این پی آر پر خلاف اسمبلی میں قرار داد پاس کیا ہے کیونکہ مجھے خبر ملی ہے کہ بنگال کے کچھ بلدیات نے اسکولوں کو این پی آر کے سلسلے میں نوٹس جاری کیاہے ایسا،نہیں ہونا چاہیے این پی آر کہیں نہیں ہونا چاہیے اس کے علاوہ انہوں تمام سیکولر جماعتوں کو ایک ساتھ ملکر لڑائی کرنے کی اپیل کی۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 1:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.