ETV Bharat / state

ممتا بنرجی نے بایاں محاذ کے وفد سے ملاقات کی - مغربی بنگال بایاں محاذ کے وفد

بایاں محاذ نے آج ممتا بنرجی سے ملاقات کرکے یقین دلایا ہے کہ کورونا سے مقابلہ کرنے کیلئے ریاستی حکومت کے ساتھ ہیں اور ہر طرح سے تعاون کرنے کو تیار ہیں۔

ممتا بنرجی نے بایاں محاذ کے وفد سے ملاقات کی

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 8:30 PM IST

مغربی بنگال بایاں محاذ کے وفد نے آج ریاستی سیکریٹریٹ نوبنومیں وزیراعلی ممتا بنرجی سے ملاقات کی۔وفد میں بایاں محاذ کے چیئرمین بمان باسو، سی پی ایم کے ریاستی سکریٹری سوریہ کانت مشرا، فارورڈ بلاک کے رہنما منوج بھٹاچاریہ، آر ایس پی رہنما نورین چٹوپادھیائے اور دیگر بائیں بازو رہنما موجود تھے۔ملاقات کے دوران وفد نے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی سے کہا کہ کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے حکومت کے ساتھ ہے۔

ممتا بنرجی نے بایاں محاذ کے وفد سے ملاقات کی
ممتا بنرجی نے بایاں محاذ کے وفد سے ملاقات کی

کل بمان بوس نے وزیرا علیٰ ممتا بنرجی کو خط لکھ کر ملاقات کیلئے وقت مانگا تھا۔بمان بوس کے خط پر ممتا بنرجی نے بھی وقت دیدیا۔

دوپہر ریاستی سیکریٹریٹ میں میں وفد رہنماؤں اور ممتا بنرجی کے درمیان ملاقات ہوئی۔وفد نے کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے ممتا حکومت کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ دوسری ریاستوں میں بڑی تعداد میں بنگال کے ورکرس پھنسے ہوئے ہیں۔ان کی بازیابی کیلئے کوشش کی جائے۔

دوسری طرف مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 69 ہو گئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق بنگال میں کل 516قرنطینہ سنٹر ہے جس میں 2626افراد کو رکھا گیا ہے۔52,800گھر میں آئسولیشن رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 13,500 پی پی ای (ذاتی حفاظتی سامان)ہمیں مل گئے ہیں۔1,80,100.این 95ماسک ہم تک پہنچ گئے ہیں گزشتہ 24گھنٹے میں 8ہزار لیڈرسنیٹائزرآئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.