ETV Bharat / state

کے ایم سی نے آدھار کارڈ اپڈیٹ کاکام روک دیا

واٹ گنج میں ہنگامہ آرائی کے بعد کولکاتا میونسپل کارپوریشن نے این پی آر کے لئے آدھار کارڈ کے اپڈیٹ کرنے کا کام روک دیا ہے

کے ایم سی نے آدھار کارڈ اپڈیٹ کاکام روک دیا
کے ایم سی نے آدھار کارڈ اپڈیٹ کاکام روک دیا
author img

By

Published : Feb 6, 2020, 8:07 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:51 AM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میں واقع کولکاتا میونسپل کارپوریشن نے آدھار کارڈ کے اپڈیٹ کرنے کا کام روک دیا ہے

نیشنل پاپولیشن رجسٹر( این پی آر) کےلئے ڈاٹا سلیکٹ کرنے کی وجہ سے گزشتہ دنوں ہنگامہ آرائی کے بعد کولکاتا میونسپل کارپوریشن نے آدھار کارڈ کے اپڈیٹ کرنے کا کام روک دیا ہے۔

کے ایم سی نے آدھار کارڈ اپڈیٹ کاکام روک دیا
کے ایم سی نے آدھار کارڈ اپڈیٹ کاکام روک دیا

جنوبی کلکتہ کے واٹ گنج علاقے میں پرائیوٹ بینک کے دو اہلکار آدھار کارڈ جمع کررہے تھے اسی درمین ہنگامہ آرائی ہونے لگی ۔

مقامی لوگوں نے سڑک جام کردیا اور آدھار کارڈ اور دیگر تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کردیا۔

کہا جارہا تھا یہ لوگ این پی آر کیلئے ڈاٹا جمع کررہے تھے۔جب کہ ممتا بنرجی نے اعلان کررکھا ہے کہ بنگال میں این پی آر کو نافذ نہیں کیا جاے گا۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ این پی آر بہت ہی خطرناک ہے ۔اور یہ این آر سی کا ہی پہلا مرحلہ ہے ۔

کولکاتا کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے کہا کہ لا اینڈ آرڈر کے پیش نظر کارپوریشن نے آدھار کاڈر کو اپڈیٹ کرنے کا کام روک دیا ہے ۔

حکیم نے کہا کہ ہم نے افسران سے کہا ہے کہ فوری طور پر آدھار کارڈ کے اپڈیٹ کے کام کو روک دیا گیا ہے ۔کیوں کہ اس کی وجہ سے واٹ گنج علاقے میں افرتفری کی نوبت پیدا ہوگئی تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.