ETV Bharat / state

میٹرو میں آج سے اضافی کرایہ سسٹم نافذ - کولکاتا میٹرو

کلکتہ میٹرو انتظامیہ نے آج سے اضافی کرایہ نافذ کردیا گیا ہے۔ 6برسوں بعد میٹرو ریل کے کرایہ میں اضافہ ہوا ہے۔

میٹرو میں آج سے اضافی کرایہ سسٹم نافذ
میٹرو میں آج سے اضافی کرایہ سسٹم نافذ
author img

By

Published : Dec 6, 2019, 6:57 PM IST

مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا میٹرو نے 2کلو میٹر تک کیلئے 5روپے کرایہ رکھا ہے۔2سے 5کلومیٹر تک کیلئے دس روپیہ،5سے 10کلو میٹر تک کیلئے 15روپیہ اور 20کلومیر سے زاید کیلئے 25روپے طے کئے گئے ہیں۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے میٹرو ریلوے سی آر پی او اندرانی بنرجی نے کہا کہ کولکاتا میٹرو سب سے کم کرایہ لینے والی ٹرانسپورٹ ہے۔چھ برس قبل 7نومبر 2013کو کرایہ میں اضافہ کیا گیا تھا۔

گزشتہ پانچ سالوں میں میٹرو انتظامیہ نے اپنی سروس میں بہتری کی ہے۔67فیصد میٹرو ٹرین ائر کنڈیشن ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ دسمبر کے اختتام تک 80فیصد میٹروٹرین ائیر کنڈیشن ہوجائیں گی۔میٹرو ریلوے کے فیصلے سے مسافروں کو سفر کرنے میں مزہ آئے گا۔

میٹرو انتظامیہ کے مطابق کرائے اضافہ ایک روٹین کام ہے۔ گزشتہ چھ برسوں کے دوران اس میں کوئی اضا فہ نہیں ہو ا تھا۔کولکاتا میٹرو کو بھارت کی سب سے بہترین مٹرو سروس بنانا ہی ہمارااولین ہدف ہے۔

مسافروں کاکہنا ہے کہ کرائے میں اضافے سے مسافروں کی تعداد میں کوئی کمی نہیں آ ئے گی۔ چھ برسوں میں کرائے میں اضافہ کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔گزشتہ برسوں میں ضروری ایشیاء کی قیمتوں میں زبردشت اضافہ ہو ا۔

انہوں نے کہاکہ ضروری ایشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے لیکن میٹرو ریلوے کرائے میں نہیں ۔چھ برسوں کے بعد اس میں ضافہ ہونے مسافروں پر کوئی اثرنہیں پڑے گا۔

مسافروں کے مطابق کولکاتا میٹروریلوے اب ہمارے لیے لائف لائن بن چکی ہے۔ اس کے بغیر ہم چل نہیں سکتے ہیں۔
واضح رہے کہ کولکاتامیٹرو سروس بھارت کی پہلی میٹرو ریل ہے۔ 1984 میں کولکاتا میٹرو ریلوے کی سروس کا آغاز ہوا تھا۔ اس وقت سے اب تک کولکاتا میٹرو سروس ملک کی شان ہے۔

کولکاتا میٹرو سروس میں کم سے کم پانچ روپے اور سب سے زیادہ 12 روپے ہے۔ ملک میں سب سے سستی آمدورفت ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.