ETV Bharat / state

جادب پور یونیورسٹی کے طلباء نے ماسک تیار کیا

کورونا وائر س کی وجہ سے ملک بھر میں ماسک کے مانگ میں اضافے کے پیش نظر جادب پور یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالروں نے فیبرک ماس بنایا ہے۔جو تین لیئر پر مشتمل ہے۔

جادب پور یونیورسٹی کے طلباء نے ماسک تیار کیا
جادب پور یونیورسٹی کے طلباء نے ماسک تیار کیا
author img

By

Published : Apr 8, 2020, 2:37 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے جنوب میں واقع جادب پور یونیورسٹی کے یونیورسٹی کے سنٹر فار اپروپریٹ سوشل تکنالوجی(سی اے ایس ٹی)نے اپنے بیان میں کہا کہ ابھی یہ ابتدائی مرحلے میں ہے۔

جادب پور یونیورسٹی کے طلباء نے ماسک تیار کیا
جادب پور یونیورسٹی کے طلباء نے ماسک تیار کیا

اس میں استعمال میں آنے والے سامان آسانی سے دستیاب ہے۔جادو پور یونیورسٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسے دھونا بھی آسان ہے اور تین لیئر پر مشتمل ہونے کی وجہ سے حفاظتی اعتبار سے بہت ہی اہم ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق بنگال میں کل 516قرنطینہ سنٹر ہے جس میں 2626افراد کو رکھا گیا ہے۔52,800گھر میں آئسولیشن رکھا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 13,500 پی پی ای (ذاتی حفاظتی سامان)ہمیں مل گئے ہیں۔1,80,100.این 95ماسک ہم تک پہنچ گئے ہیں گزشتہ 24گھنٹے میں 8ہزار لیڈرسنیٹائزرآئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.