ETV Bharat / state

پولینڈ طالب علم نے ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی - مغربی بنگال کے جنوبی کولکاتا

جادب پور یونیورسٹی میں زیر تعلیم پولینڈ کے طالب علم بھارت چھورٓنے کی ہدایت پر وزیرداخلہ کے ریجنل آفیس کے خلاف کلکتہ ہائی کورٹ میں عرضی دائرکی ہے۔

پولینڈ طالب علم نے ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

author img

By

Published : Mar 3, 2020, 11:14 PM IST

شہریت ترمیمی ایکٹ مخالف جلوس میں شرکت کی وجہ سے جادب پور یونیورسٹی میں زیر تعلیم پولینڈ کے طالب علم کو 15دن میں ملک چھوڑنے کی وزارت داخلہ کے ریجنل آفس کے فیصلے کے خلاف کلکتہ ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی گئی ہے اور اس معاملے میں کل سماعت ہوگی ۔

پولینڈ طالب علم نے ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی
پولینڈ طالب علم نے ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی

مغربی بنگال کے جنوبی کولکاتا میں واقع جادب پور پور یونیورسٹی میں تقابلی ادب کے طالب علم کامل شیڈچنسکی کے وکیل ، جینت مترا نے آج جسٹس سبیہ ساچی بھٹاچاریہ کے یک بنچ کو بتایا کہ کامل نے سی اے اے مخالف جلوس میں حصہ نہیں لیا تھا۔ وہ اس دن صرف جلوس کی تصاویر لے رہے تھے۔ وہ کل اس کیس کی سماعت ہوگی۔

وزارت داخلہ کے تحت غیر ملکی علاقائی رجسٹریشن آفس نے کامل کو پندرہ دنوں میں ملک چھوڑنے کی ہدایت دی گئی تھی۔علاقائی دفتر کا دعویٰ تھا کہ کامل نے شہریت ترمیمی ایکٹ مخالف جلوس میں حصہ لے کر ویزہ قوانین کی خلاف ورزی کی ہے ۔

اس سے قبل شانتی نکیتن یونیورسٹی میں فائن آرٹ کی طالبہ عنیقہ کو بھی ملک چھوڑنے کی ہدایت دی گئی تھی ۔عنیقہ پر الزام ہے کہ اس نے اپنے فیس بک پر شہریت ترمیمی ایکٹ مخالف جلوس کی تصاویر کو شیئرکیا ہے ۔

اس معاملے میں دونوں یونیورسٹی کے اساتذہ نے سخت اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سے اظہار خیال آزادی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.