ETV Bharat / state

ندی کے کنارے سے سینکڑوں آدھار کارڈ برآمد - West Bengal: Hundreds of Adhaar cards

مالدہ کے خیرت پاڑہ میں مہانند ندی گھاٹ کے کنارے سے مقامی باشندوں نے سینکڑوں آدھار کارڈ پائے ہیں۔

ندی کے کنارے سے سینکڑوں آدھار کارڈ برآمد

author img

By

Published : Oct 30, 2020, 7:28 PM IST

مغربی بنگال کے اولڈ مالدہ کے وارڈ نمبر 17 کے خیرت پاڑہ میں مہانند ندی گھاٹ کے کنارے سے سینکڑوں آدھار کارڈ پائے گئے۔

مقامی باشندوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی پولیس اور محکمہ ڈاک کے ملازمین نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ “پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے لیکن اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں لائ گئی ہے۔ "

پولیس نے مزید کہا کہ “یہ ایک سنگین جرم ہے اس معاملے کی سنجیدگی سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ ”

دوسری محکمہ ڈاک کا کہنا ہے کہ "ڈیپارٹمنٹل انکوائری کا حکم دیا گیا ہے، اس کے ساتھ ہی پوسٹ آفیس انچارج کو نوٹس بھیج دیا گیا ہےـ"

کاؤنسلر اسمعل خان نے کہا کہ آج گھاٹ کے کنارے آدھار کارڈ پائے گئے یہ ان لوگوں کے ہیں جنہوں نے آدھار کارڈز کو درست کرانے کے لئے پوسٹ آفیس کو دیا تھا۔ "

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.