ETV Bharat / state

kolkata Haj Pilgrims: کولکاتا سے بروز ہفتہ تین پروازیں عازمین کو لیکر اڑان بھریں گی - tomorrow three flight departure from kolkata airport

کولکاتا سے حج 2022 کے لیے دم دم ایئرپورٹ سے 740 عازمین کے ساتھ پہلا قافلہ روانہ ہوا kolkata Haj Pilgrims جب کہ بروز ہفتہ تین پروازیں عازمین حج کو لیکر اڑان بھریں گی۔ Tomorrow Three Flight Departure From Kolkata Airport

tomorrow three flight departure from kolkata airport
کولکاتا سے آئندہ کل تین پروازیں عازمین کو لیکر اڑان بھریں گی
author img

By

Published : Jun 17, 2022, 10:51 PM IST

کولکاتا سے حج 2022 کے لیے دم دم ایئرپورٹ سے 740 عازمین کے ساتھ پہلا قافلہ روانہ ہوا kolkata Haj Pilgrims۔ پہلے دن حج کے لیے کولکاتا سے دو پروازوں نے اڑان بھری۔ پہلی اڑان میں کئی گھنٹوں کی تاخیر ہوئی، لیکن دوسری اڑان وقت پر مسافروں کو لیکر مدینہ کے لیے روانہ ہوئی۔ پہلی پرواز میں کولکاتا شہر کے عازمین تھے جب کہ دوسری پرواز میں ہوڑہ ضلع اور آسام کے عازمین موجود تھے۔ آئندہ کل تین پروازیں عازمین کو لیکر اڑان بھریں گی Tomorrow Three Flight Departure From Kolkata Airport۔ ریاستی حج کمیٹی کی جانب سے تمام انتظام مدینتہ الحجاج نیوٹاؤن میں کیا گیا تھا۔ عازمین کو نیوٹاؤن سے ہی اہل خانہ نے الوداع کیا اور چیک ان اور بورڈنگ کی کاروائی بھی نیو ٹاؤن سے ہی کی گئی۔

ویڈیو
حج 2022 کے لیے کولکاتا سے آج دو پروازیں اڑان بھری۔ پہلی پرواز آج 2بج 40 منٹ پر روانہ ہوئی۔ جب کہ پہلی پرواز 10 بج کر 5 منٹ پر تھی لیکن کچھ مسائل کی وجہ سے پرواز میں کئی گھنٹے کی تاخیر ہوئی، جب کہ دوسری پرواز وقت پر مسافروں کو لیکر جدہ روانہ ہوئی۔ ریاستی حج کمیٹی کے صدر دفتر مدینتہ الحجاج نیوٹاؤن سے ہی حج کی تمام کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

گذشتہ کئی برسوں سے عازمین کو الوداع کہنے والے رشتے داروں اور اہل خانہ کو ائیرپورٹ جانے کا سلسلہ ختم کر دیا گیا ہے۔ نیو ٹاؤن سے ہی گھر والے عازمین کو الوداع کررتے ہیں۔ اس کے علاوہ عازمین کا آر ٹی پی سی آر ٹیسٹ بھی یہیں کیا جا رہا ہے۔ چیک ان اور بورڈنگ کی بھی کارروائی نیو ٹاؤن مدینتہ الحجاج سے ہی پوری کی جا رہی ہے۔ پرواز سے قبل کی تمام کارروائیاں مدینتہ الحجاج میں ہی مکمل کر لی جا رہی ہیں۔ آج پہلی اڑان طے شدہ وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 5 منٹ پر تھی لیکن کچھ مسائل کی وجہ سے کئی گھنٹوں کی تاخیر سے روانہ ہوئی، جبکہ دوسری پرواز 3 بج کر 25 منٹ میں مدینہ کے لیے روانہ ہوئی۔

اس موقع پر عازمین کو الوداع کرنے کے لیے دم دم ائیر پورٹ پر ریاستی وزیر صدیق اللہ چودھری، ریاستی حج کمیٹی کے چئیرمین ندیم الحق اور ریاستی وزیر و کولکاتا کے مئیر فرہاد حکیم بھی موجود تھے ۔آئندہ کل تین پروازیں مدینہ کے لئے روانہ ہوں گی۔کولکاتا سے آخری فلائٹ آئندہ 4 جولائی کو کولکاتا سے روانہ ہوگی۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.