ETV Bharat / state

کشمیر سے 131 مزدوروں کو ریاستی حکومت نے واپس بلایا

جموں و کشمیر سے آج رات ہی 131 مزدوروں کو ٹرین سے واپس آ رہے ہیں نبنو ذرائع کے مطابق وزیر اعلی ممتا بنرجی کی ایما پر ان مزدوروں کو واپس بلایا جا رہا ہے۔

کشمیر سے 131 مزدوروں کو ریاستی حکومت نے واپس بلایا
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 9:18 PM IST

کشمیر میں مرشدآباد کے 5 مزدوروں کے قتل کے بعد مغربی بنگال حکومت نے وہاں پر کام کرنے والے باقی 131 مزدوروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آج رات کی ٹرین سے وہ لوگ واپس آ رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعلی ممتا بنرجی کی ایما پر ان کو واپس بلایا جا رہا ہے ۔ کشمیر کے حالات سے وہاں کام کرنے والے مزدوروں میں دہشت کا ماحول ہے ۔

یہی وجہ ہے کہ وہ لوگ واپس آنا چاہتے ہیں ۔ نبنو کے مطابق جو لوگ واپس آنا چاہتے ہیں۔

ان کی واپسی کے لئے ریاستی حکومت تمام انتظامات کر رہی ہے اور اب تک متعدد مزدور واپس آ چکے ہیں۔

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اس معاملے کو خصوصی طور پر حل کرنے کی ہدایت دی ہے اور کشمیر میں کام کرنے والے مزدوروں کے اہل خانہ سے ضلع انتظامیہ کو رابطے میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ مرشدآباد ضلع کے متعدد افراد روزگار کے لئے کشمیر گئے تھے ۔ کشمیر کے کلگام میں ہوئے حملے کے بعد سے ان کے گھر والے فکرمند ہیں ۔

وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا تھا کہ کشمیر میں بنگالی مزدوروں کا قتل منصوبے کے تحت کیا گیا ہے ۔ اس کی منصفانہ جانچ کا مطالبہ کیا تھا اور انہوں نے کہا تھا کشمیر میں امن وامان کی صورتحال ابتر ہے۔

Intro:جموں و کشمیر سے آج رات ہی 122 مزدوروں کو ٹرین سے واپس آ رہے ہیں نبنو ذرائع کے مطابق وزیر اعلی ممتا بنرجی کی ایما پر ان مزدوروں کو واپس بلایا جا رہا ہے۔

Body:کشمیر میں مرشدآباد کے 5 مزدوروں کے قتل کے بعد ریاستی حکومت نے وہاں پر کام کرنے والے باقی 122 مزدوروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے اور آج رات کی ٹرین سے وہ لوگ واپس آ رہے ہیں ذرائع کے مطابق وزیر اعلی ممتا بنرجی کی ایما پر ان کو واپس بلایا جا رہا ہے ۔کشمیر کے حالات سے وہاں کام کرنے والے مزدوروں میں دہشت کا ماحول ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ لوگ واپس آنا چاہتے ہیں نبنو کے مطابق جو لوگ واپس آنا چاہتے ہیں ان کی واپسی کے لئے ریاستی حکومت تمام انتظامات کر رہی ہے اور اب تک متعدد مزدور واپس آ چکے ہیں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے اس معاملے کو خصوصی طور پر حل کرنے کی ہدایت دی ہے اور کشمیر میں کام کرنے والے مزدوروں کے اہل خانہ سے ضلع انتظامیہ کو رابطے میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔واضح رہے کہ مرشدآباد ضلع کے متعدد افراد روزگار کے لئے کشمیر گئے تھے کشمیر کے کلگام میں ہوئے حملے کے بعد سے ان کے گھر والے فکرمند ہیں وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا تھا کہ کشمیر میں بنگالی مزدوروں کا قتل منصوبے کے تحت کیا گیا ہے اور اس کی منصفانہ جانچ کا مطالبہ کیا تھا اور انہوں نے کہا تھا کشمیر میں امن وامان کی صورتحال ابتر ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.