ETV Bharat / state

ممتابنرجی کے الزام پر گورنرخاموش - ممتابنرجی

وزیراعلیٰ ممتابنر جی کے مرکز ی حکومت پر واٹس ایپ ٹیپنگ کےالزام پرگورنر جدگیپ دھن کھڑے خاموش رہے اور صحافیوں کے سوال کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھا۔

ممتابنرجی کے الزام پر گورنرخاموش
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 3:25 PM IST

مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھن کھڑے نے کہاکہ وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی کے مرکزی حکومت پر واٹس یپ کے ذریعہ گولوں کی خفیہ معلومات حاصل کرکے الزام پر کچھ کہہ نہیں سکتا ہوں۔

ممتابنرجی کے الزام پر گورنرخاموش

انہوں نے کہاکہ میرے اس کیس سے متعلق جانکاری نہیں ہے۔اس لیے آدھی ادھوری جانکاری پر زیادہ کچھ کہہ نہیں جا سکتاہے۔ میں نے بھی میڈیا کے والوں سے اس کے بارے میں کچھ سنا ہے ۔

گورنر کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اگریہ باتیں کہتی ہیں تو ان کے پاس کوئی ثبوت ہو گا ۔ وہ ایک ذمہ دار شخصیت ہیں ۔ وہ بغیر کسی ثبوت کے کچھ نہیں کہہ سکتی ہیں۔

گورنر مغربی بنگال نے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ کو عام طور پر اس طرح کی باتیں کرنے سے گزیز کرنی چاہیے۔انہیں متعلقہ اداروں کے سامنے ہی اس کیس سے متعلق باتیں کرنی چاہیے۔

ریاستی حکومت پر نظر انداز کرنے کے الزام لگاتے ہوئے کہاکہ میں ریاست کا گورنر ہوں۔ میں ہمیشہ ہی ریاست کی ترقی کے بارے میں سوچوں گا۔ لیکن مجھے نظر انداز کیا جاتاہے۔

انہوں ےنے کہاکہ حکومتی پروگراموں میں مجھے دعوت نہیں دی جاتی ہے۔ اس پر مجھے افسوس نہیں ہے۔

میڈیاوالوں کو یہ جواب دیناچاہے کہ کیا میں ایک ذمہ دار شخص نہیں ہوں ۔ذمہ دارشخص کی حیثیت سےان پروگراموں میں میری موجودگی لازمی نہیں ہے؟

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.